سائنسدانوں نے پانی میں گلنے والے جوتا بنالیا
کیلیفورنیا(این این آئی )دنیا بھر میں پلاسٹک کے کچرے میں اضافہ ایک سنگین مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ جہاں زمین پر موجود اس پلاسٹک کے باریک ذرات جانداروں کے جسم میں جگہ بنا رہے ہیں وہیں یہ سمندروں میں آبی حیات کی زندگی کو بھی یکسر متاثر کر ہے ہیں۔ اب امریکا کے سائنس دانوں… Continue 23reading سائنسدانوں نے پانی میں گلنے والے جوتا بنالیا