بیٹے کے ہاتھوں بہو کا قتل، ایاز امیر کا کیس خود لڑنے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)بیٹے کے ہاتھوں بہو کے قتل کے کیس میں تفتیش کیلئے زیر حراست سینئر صحافی ایاز امیر نے اپنا مقدمہ خود لڑنے کا اعلان کیا ہے۔پیر کو ایاز امیر کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت میں پیشی کے موقع پر ایاز امیر نے کہا… Continue 23reading بیٹے کے ہاتھوں بہو کا قتل، ایاز امیر کا کیس خود لڑنے کا اعلان