سارہ انعام قتل کیس میں مزید تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کے کیس کی تفتیش میں پیش رفت ہوئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے جائے وقوعہ سے 6 موبائل فون برآمد کر لیے جن میں سے 5 موبائل ملزم شاہنواز امیر اور ایک موبائل فون سارہ انعام… Continue 23reading سارہ انعام قتل کیس میں مزید تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے