ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

میچ کے دوران مقامی کرکٹر عثمان شنواری انتقال کر گئے

datetime 25  ستمبر‬‮  2022

میچ کے دوران مقامی کرکٹر عثمان شنواری انتقال کر گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں ایک لیگ میچ کے دوران مقامی کرکٹ گراؤنڈ میں عثمان شنواری نامی مقامی کرکٹر فیلڈنگ کے دوران زمین پر گر گئے، انتظامیہ کے مطابق انہیں فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے، انہیں میچ میں فیلڈنگ کے دوران دل کا دورہ پڑا جس کے… Continue 23reading میچ کے دوران مقامی کرکٹر عثمان شنواری انتقال کر گئے

آرمی چیف نہیں میرٹ چاہیے، عمران خان

datetime 25  ستمبر‬‮  2022

آرمی چیف نہیں میرٹ چاہیے، عمران خان

کرک(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں آرمی چیف نہیں میرٹ چاہیے۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے مسلم لیگ ن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کے بیٹے اربوں روپے کے گھروں… Continue 23reading آرمی چیف نہیں میرٹ چاہیے، عمران خان

اسحاق ڈار نے واپسی کے لئے بکنگ کروا لی

datetime 25  ستمبر‬‮  2022

اسحاق ڈار نے واپسی کے لئے بکنگ کروا لی

لندن (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدھ کو بکنگ کروا لی ہے۔اسحاق ڈار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بدھ کو وطن واپسی کی بکنگ کروا لی۔اس سے قبل وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا… Continue 23reading اسحاق ڈار نے واپسی کے لئے بکنگ کروا لی

مبینہ آڈیو ٹیپ سے ثابت ہوگیا مریم نواز کے داماد نے بھی پیسے بنائے ہیں، عمران خان

datetime 25  ستمبر‬‮  2022

مبینہ آڈیو ٹیپ سے ثابت ہوگیا مریم نواز کے داماد نے بھی پیسے بنائے ہیں، عمران خان

کرک (این این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مبینہ آڈیو ٹیپ سے ثابت ہوگیا مریم نواز کے داماد صاحب نے بھی پیسے بنائے ہیں،آزاد عدلیہ کیلئے جیل گیاتو کوئی امیر ڈاکو نہیں نظر آیا، صرف غریب لوگ نظر آئے،جب قومی اسمبلی میں گیا تو بڑے بڑے… Continue 23reading مبینہ آڈیو ٹیپ سے ثابت ہوگیا مریم نواز کے داماد نے بھی پیسے بنائے ہیں، عمران خان

کوئی بیٹیوں کو کتابیں لادے تاکہ انکا سال ضائع نہ ہو، سیلاب سے متاثرہ بیوہ ماں کی دہائی

datetime 25  ستمبر‬‮  2022

کوئی بیٹیوں کو کتابیں لادے تاکہ انکا سال ضائع نہ ہو، سیلاب سے متاثرہ بیوہ ماں کی دہائی

خیر پور (این این آئی)سندھ کے ضلع خیر پور کی بیوہ پشما نے کہا ہے کہ کوئی بیٹیوں کو کتابیں دلاے تاکہ ان کا سال ضائع نہ ہو ۔ضلع خیرپور کی رہائشی پشما بی بی گزشتہ 20 روز سے سچل گوٹھ میں سرکاری اسکول میں بنائے گئے سیلاب متاثرین کے کیمپ میں موجود ہیں، پشما… Continue 23reading کوئی بیٹیوں کو کتابیں لادے تاکہ انکا سال ضائع نہ ہو، سیلاب سے متاثرہ بیوہ ماں کی دہائی

ذاتی معاملات کو سرکس بنانا نہیں چاہتی طوبیٰ انور ایک بار پھر منظر عام پر آگئیں

datetime 25  ستمبر‬‮  2022

ذاتی معاملات کو سرکس بنانا نہیں چاہتی طوبیٰ انور ایک بار پھر منظر عام پر آگئیں

کراچی(این این آئی)مرحوم اینکر پرسن اور سیاستدان عامر لیاقت حسین کی سابق اہلیہ سیدہ طوبی انور نے کہاہے کہ میں نہیں چاہتی کہ ذاتی معاملات کو سرکس بنائوں۔ایک خصوصی انٹرویو میں طوبی عامر نے کہا کہ وہ 18 سال کی عمر سے میڈیا سے وابستہ ہیں اور عامر لیاقت سے شادی سے پہلے بطور پروڈیوسر… Continue 23reading ذاتی معاملات کو سرکس بنانا نہیں چاہتی طوبیٰ انور ایک بار پھر منظر عام پر آگئیں

انسانوں نے مریخ پرہزاروں کلوگرام کچرا پھیلا دیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2022

انسانوں نے مریخ پرہزاروں کلوگرام کچرا پھیلا دیا

ویسٹ ورجینیا(این این آئی)ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انسانوں نے مریخ پر قدم رکھے بغیر گزشتہ 50 سالوں میں تقریبا 7000 کلو گرام سے زیادہ وزنی کچرا پھیلا دیا ہے۔ امریکا کی ویسٹ ورجینیا یونیورسٹی میں روبوٹکس کے پوسٹ ڈاکٹرل ریسرچ فیلو کیگری کِلِک نے ایک مطالعے میں مریخ پر بھیجے گئے… Continue 23reading انسانوں نے مریخ پرہزاروں کلوگرام کچرا پھیلا دیا

بیوہ خاتون سے بدتمیزی کرنے والا ڈائریکٹر سٹیٹ آفیسر انجام کو پہنچ گیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2022

بیوہ خاتون سے بدتمیزی کرنے والا ڈائریکٹر سٹیٹ آفیسر انجام کو پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)وفاقی رہائشی کالونی ایف سی ایریا میں بیوہ خاتون کے ساتھ انتہائی نامناسب لہجہ اور غیراخلاقی الفاظ استعمال کرنے پر وفاقی حکومت نے سخت ایکشن لے لیا۔اسٹیٹ آفس کراچی کے ڈائریکٹر آغا ایوب جان کو ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا، سیکریٹری ہائوسنگ نے معاملے کی انکوائری کرنے کا حکم دے دیا۔ایوب جان… Continue 23reading بیوہ خاتون سے بدتمیزی کرنے والا ڈائریکٹر سٹیٹ آفیسر انجام کو پہنچ گیا

عالمی بینک کا سیلاب سے متاثر پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر کی مالی اعانت کا ارادہ

datetime 25  ستمبر‬‮  2022

عالمی بینک کا سیلاب سے متاثر پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر کی مالی اعانت کا ارادہ

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک کی جانب سے پاکستان میں کثیر شعبہ جاتی منصوبوں کے لیے مختص فنڈز میں سے 2 ارب ڈالرز تباہ کن سیلاب کے پیش نظر خوراک، پناہ گاہ اور دیگر فوری ضروریات پر خرچ کیے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا کے خطے کیلئے عالمی بینک کے… Continue 23reading عالمی بینک کا سیلاب سے متاثر پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر کی مالی اعانت کا ارادہ