جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

کینیڈا میں سمندری طوفان ’فیونا‘ نےتباہی مچا دی ، مکانات اور گاڑیاں بہہ گئیں

datetime 26  ستمبر‬‮  2022 |

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا کے مشرقی ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان فیونا نے تباہی مچا دی۔طوفان سے صوبوں نووا اسکوشیا، پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ اور نیو فائونڈ لینڈ کے ساحلی علاقے شدید متاثر ہوئے۔طوفانی ہوائوں سے درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، مکانات کی چھتیں اڑ گئیں، بجلی کے کھمبے گر گئے، لاکھوں لوگ بجلی سے محروم ہوگئے، مکانات اور گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں۔طوفان کے سبب ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا، نیو فانڈ لینڈ میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے جبکہ متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کے لیے فوج کو بلا لیا گیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…