جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

آڈیو لیک، وزیراعظم اور وفاقی وزراء مشکل میں پھنس گئے، پی ٹی آئی کا بڑا اعلان

datetime 26  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی) تحریک انصاف نے وزیراعظم اور وفاقی وزراء کی آڈیو لیک کو سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے 123استعفوں کی ایک ساتھ منظوری کے معاملے پر وکیل فیصل چوہدری نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم،وفاقی وزراکی آڈیولیک کوسپریم کورٹ میں جمع کرائیں گے۔انہوں نے کہا کہ مخصوص استعفوں کی منظوری سے متعلق سپیکرکی بدنیتی ظاہرہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ کل تک آڈیولیک کی ٹرانسکرپٹ سپریم کورٹ میں جمع ہو جائیگی، آڈیوز کا فارنزک کرانے یا نہ کرانے کا فیصلہ سپریم کورٹ نے کرنا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…