اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیاہے لہذا یکم ربیع الاول 1444ھ بروزبدھ کو ہو گی۔ 12 ربیع الاول 9 اکتوبر بروز اتوارہو گی۔دوسری جانب سرگودھا سمیت ملک بھر میں 12 ربیع الاول جشن میلاد النبی کو عقیدت واحترام اور شایان شان طریقہ سے پورے جوش وخروش کے ساتھ منانے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں جس کے لئے ضلع سرگودھا کی میلاد کمیٹیوں اور نعت کونسل کے ذمہ داران کا اجلاس 29ستمبر کو طلب کر لیا گیا۔ملک بھر میں سابقہ روایات کے مطابق امسال بھی جشن میلاد النبی کو پورے عقیدت واحترام اور جوش و خروش کے ساتھ شایان شان طریقہ سے منایا جائے گا ۔
ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپ کی تھوڑی سی مہربانی
-
ملازمین کی موجیں۔۔!پاکستان میں عیدالفطرپر لمبی چھٹیاں
-
16 بیویوں والا شخص،جس نے 7 سگی بہنوں سے شادی کر لی
-
یوکرائنی صدر زیلنسکی کو امریکی صدر سے اُلجھنا مہنگا پڑگیا، ٹرمپ نے بڑا اقدام ...
-
دورہ نیوزی لینڈ: بابر اور رضوان ٹی ٹوئنٹی، شاہین اور حارث ون ڈے سے ڈراپ، ...
-
محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی
-
وکی کوشل کی فلم نے پشپا 2 کا ریکارڈ توڑ دیا
-
شیر افضل مروت کو دوسری سیاسی جماعت میں شمولیت کی دعوت
-
عید الفطر کس تاریخ کو منائی جائے گی ؟ اہم پیشگوئی سامنے آ گئی
-
امریکی جج نے ٹرمپ کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دے دیا
-
برطانیہ کے شاہی قلعہ میں ایک ہزار سال میں پہلی باراذان اورافطار ڈنر کا اہتمام
-
قومی ٹیم کے ٹی 20 اسکواڈ سے بڑے ناموں کی چھٹی، رضوان کی جگہ نیا ...
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپ کی تھوڑی سی مہربانی
-
ملازمین کی موجیں۔۔!پاکستان میں عیدالفطرپر لمبی چھٹیاں
-
16 بیویوں والا شخص،جس نے 7 سگی بہنوں سے شادی کر لی
-
یوکرائنی صدر زیلنسکی کو امریکی صدر سے اُلجھنا مہنگا پڑگیا، ٹرمپ نے بڑا اقدام اٹھا لیا
-
دورہ نیوزی لینڈ: بابر اور رضوان ٹی ٹوئنٹی، شاہین اور حارث ون ڈے سے ڈراپ، اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا
-
محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی
-
وکی کوشل کی فلم نے پشپا 2 کا ریکارڈ توڑ دیا
-
شیر افضل مروت کو دوسری سیاسی جماعت میں شمولیت کی دعوت
-
عید الفطر کس تاریخ کو منائی جائے گی ؟ اہم پیشگوئی سامنے آ گئی
-
امریکی جج نے ٹرمپ کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دے دیا
-
برطانیہ کے شاہی قلعہ میں ایک ہزار سال میں پہلی باراذان اورافطار ڈنر کا اہتمام
-
قومی ٹیم کے ٹی 20 اسکواڈ سے بڑے ناموں کی چھٹی، رضوان کی جگہ نیا کپتان لانے کا امکان
-
مصطفیٰ قتل کیس: نیو ائیر نائٹ پارٹی کے عینی شاہد نے سامنے آکر نئی کہانی کھول دی
-
کوڑوں کا ڈر یا انجری کرسٹیانو رونالڈو ایران کیوں نہیں جاتے؟ بڑی وجہ سامنے آگئی