جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

مجھے نہیں پتا میرے لیے قومی ٹیم کے دروازے کیوں بند ہیں،عمر اکمل

datetime 25  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) پاکستان کے جارح مزاج بیٹر عمر اکمل نے ٹیم میں واپسی کی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں پتا میرے لیے قومی ٹیم کے دروازے کیوں بند ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل کا کہنا تھا کہ آغاز سے ہی ٹیم کی ضرورت کے مطابق کھیلنے کی کوشش کی، ٹیم میں واپسی کیلئے پر امید ہو ں، اگر اللہ نے چاہا اور مداحوں سمیت سابق کھلاڑیوں کی سپورٹ ملی تو ضرور واپسی ہوگی۔مڈل آرڈر کے حوالے سے پاکستان ٹیم میں اپنے کیرئیر پر اور حالیہ ٹیم کے مڈل آرڈرز کو درپیش مسائل پر کیے گئے سوال سے متعلق عمر اکمل کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں پتا میرے لیے ٹیم کے دروازے کیوں بند ہیں، مجھے نہیں لگتا کسی نے بند کیے لیکن جب بھی موقع ملا جہاں سے چھوڑا تھا وہیں سے شروع کروں گا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…