اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

وزیر اعظم شہباز شریف جنرل اسمبلی اجلاس کے فوری بعدکہاں جا پہنچے؟دیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ گیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

وزیر اعظم شہباز شریف جنرل اسمبلی اجلاس کے فوری بعدکہاں جا پہنچے؟دیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ گیا

اسلام آباد(اے پی پی، این این آئی) وزیرِ اعظم شہباز شریف اقوامِ متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرکے پاکستان آمد کے فوری بعد سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقے جھاکرو پہنچ گئے ہیں۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم نے جھاکرو میں سیلاب… Continue 23reading وزیر اعظم شہباز شریف جنرل اسمبلی اجلاس کے فوری بعدکہاں جا پہنچے؟دیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ گیا

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کی آخری پوسٹ وائرل

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کی آخری پوسٹ وائرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کی آخری پوسٹ وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میںسینئر صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام کی قتل سے قبل کی جانے والی پوسٹ کو سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار مہر بخاری نے شیئر کیا گیا ہے ۔… Continue 23reading شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کی آخری پوسٹ وائرل

آڈیو لیکس معاملہ،وزیر اعظم ہائوس میں ہونیوالا قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس اچانک موخر،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

آڈیو لیکس معاملہ،وزیر اعظم ہائوس میں ہونیوالا قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس اچانک موخر،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد ( آن لائن، این این آئی)قومی سلامتی کمیٹی کا بدھ کو ہونے والا اہم اجلاس موخر کر دیا گیا ،ذرائع نے بتایا کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث موخر کیا گیا ہے ،ذرائع نے بتایا آج بدھ کو وزیر اعظم ہاؤس میں قومی سلامتی کمیٹی… Continue 23reading آڈیو لیکس معاملہ،وزیر اعظم ہائوس میں ہونیوالا قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس اچانک موخر،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

اسحاق ڈار کی واپسی عمران خان کے منہ پر تھپڑ ہے،مریم اورنگزیب

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

اسحاق ڈار کی واپسی عمران خان کے منہ پر تھپڑ ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی واپسی پر ایک فارن ایجنٹ، ہیروں اور گھڑیوں کے سوداگر، آٹا چینی چور کا رونا بنتا ہے، روئیں، چیخیں، یا پیٹیں، اسحاق ڈار وطن واپس آ چکے ہیں۔منگل کو پی ٹی آئی رہنما چوہدری فواد حسین کے… Continue 23reading اسحاق ڈار کی واپسی عمران خان کے منہ پر تھپڑ ہے،مریم اورنگزیب

عمران خان کاگورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں خطاب وائس چانسلر ڈاکٹر اصغر زیدی کیخلاف ایکشن

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

عمران خان کاگورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں خطاب وائس چانسلر ڈاکٹر اصغر زیدی کیخلاف ایکشن

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی اورسابق وزیر اعظم عمران خان کو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں بلا کر خطاب کرانے پر وائس چانسلر ڈاکٹر اصغر زیدی کو فیڈرل جامعات کے لیے قائم تلاش کمیٹی سے فارغ کر دیا گیاہے ۔وفاقی وزارتِ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر اصغر زیدی کی جگہ… Continue 23reading عمران خان کاگورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں خطاب وائس چانسلر ڈاکٹر اصغر زیدی کیخلاف ایکشن

اسحاق ڈارکی نااہلی کیلئے دائر درخواست واپس لے لی گئی

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

اسحاق ڈارکی نااہلی کیلئے دائر درخواست واپس لے لی گئی

اسلام آباد ( آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان سے اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے دائر کی گئی درخواست واپس لے لی گئی ۔الیکشن کمیشن میں سینیٹر اسحٰق ڈار کی نااہلی کے لیے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر رکن سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے سماعت… Continue 23reading اسحاق ڈارکی نااہلی کیلئے دائر درخواست واپس لے لی گئی

شیخ صاحب! آئندہ ایسی درخواست لائی تو مثالی جرمانہ کرینگے ،چیف جسٹس اطہر من اللہ شیخ رشید پر شدید برہم ہوگئے

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

شیخ صاحب! آئندہ ایسی درخواست لائی تو مثالی جرمانہ کرینگے ،چیف جسٹس اطہر من اللہ شیخ رشید پر شدید برہم ہوگئے

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سپریم ہے اس سے بڑا فورم کوئی نہیں ،پارلیمنٹ کی مزید بے توقیری نہ کی جائے یہی مائنڈ سیٹ ہے ۔یہ ریمارکس چیف جسٹس اطہر من اللہ نے 72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف شیخ رشید… Continue 23reading شیخ صاحب! آئندہ ایسی درخواست لائی تو مثالی جرمانہ کرینگے ،چیف جسٹس اطہر من اللہ شیخ رشید پر شدید برہم ہوگئے

پیٹرول پمپس کا کریڈٹ،ڈیبٹ اور پریولیج کارڈز قبول کرنے سے انکار

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

پیٹرول پمپس کا کریڈٹ،ڈیبٹ اور پریولیج کارڈز قبول کرنے سے انکار

کراچی(این این آئی)پیٹرولیم ڈیلرز اور بینکوں کے درمیان مرچنٹ چارجز پر تنازعے کے بعد پیٹرول پمپس نے کریڈٹ،ڈیبٹ اور پریولیج کارڈز قبول کرنے سے انکارکر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بینکوں اور پیٹرولیم ڈیلرز کے درمیان تنازع سے ملک میں ڈیجیٹل لین دین کو فروغ دینے کی مہم متاثر ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں، پیٹرول… Continue 23reading پیٹرول پمپس کا کریڈٹ،ڈیبٹ اور پریولیج کارڈز قبول کرنے سے انکار

بھارتی روپیہ ڈھیر ڈالر20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

بھارتی روپیہ ڈھیر ڈالر20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بھارتی روپیہ ڈھیر۔ڈالر20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔بے قدری کی وجہ سے ریزرو بینک آف انڈیا جز وقتی ریلیف کے لیے ڈالر فروخت کرنے پر مجبور۔ نئی دہلی(این این آئی) امریکی ڈالر نے ایک اونچی جست لگا کر بھارتی روپے کو بھی چت کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملکی کرنسی مسلسل گراوٹ کا… Continue 23reading بھارتی روپیہ ڈھیر ڈالر20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا