اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

دوبارہ قابلِ استعمال لینسز کے استعمال سے آنکھوں کے نایاب انفیکشن ہونے کا انکشاف

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

دوبارہ قابلِ استعمال لینسز کے استعمال سے آنکھوں کے نایاب انفیکشن ہونے کا انکشاف

لندن(این این آئی ) ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دوبارہ استعمال کے قابل کونٹیکٹ لینسز کا استعمال کرنے والے لوگوں کے نایاب آنکھ کے انفیکشن میں مبتلا ہونے کے امکانات چار گنا بڑھ جاتے ہیں جس کے سبب ان کی بینائی بھی جاسکتی ہے۔برطانوی سائنس دانوں کی جانب سے کی جانیوالی اس… Continue 23reading دوبارہ قابلِ استعمال لینسز کے استعمال سے آنکھوں کے نایاب انفیکشن ہونے کا انکشاف

پاکستان کا صحت، حفاظت سے متعلق عالمی لیبر آرگنائزیشن کنونشنز کی منظوری پر غور

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

پاکستان کا صحت، حفاظت سے متعلق عالمی لیبر آرگنائزیشن کنونشنز کی منظوری پر غور

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان عالمی معیار پر پورا اترنے کے لیے اپنی ذمہ داریوں کے طور پر عالمی لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او)کے 2 پیشہ ورانہ کنونشنز کی توثیق کرنے پر غور کر رہا ہے جو حفاظت اور صحت کے شعبوں سے متعلق ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سمندر پار پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی… Continue 23reading پاکستان کا صحت، حفاظت سے متعلق عالمی لیبر آرگنائزیشن کنونشنز کی منظوری پر غور

خفیہ نگرانی کے امریکی پروگرام کا بھانڈا پھوڑنے والے شخص کو روسی شہریت مل گئی

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

خفیہ نگرانی کے امریکی پروگرام کا بھانڈا پھوڑنے والے شخص کو روسی شہریت مل گئی

ماسکو(این این آئی )روس نے لوگوں کی نگرانی کرنے کے خفیہ امریکی پروگرام پرزم کی تفصیلات منظر عام پر لانے والے اور امریکا کے خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق ٹیکنیکل اسسٹنٹ ایڈورڈ سنوڈن کو شہریت دے دی۔ رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک حکم نامیپر دستخط کیے جس کے بعد… Continue 23reading خفیہ نگرانی کے امریکی پروگرام کا بھانڈا پھوڑنے والے شخص کو روسی شہریت مل گئی

امریکا کا پاکستان میں غذائی تحفظ کیلئے ایک کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

امریکا کا پاکستان میں غذائی تحفظ کیلئے ایک کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستان میں فوڈ سیکیورٹی پروگرام کے لیے مزید ایک کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ماضی کی طرح پاکستان کی مدد کے لیے موجود ہیں۔انٹونی بلنکن نے یہ بات واشنگٹن میں گزشتہ روز وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے دوران… Continue 23reading امریکا کا پاکستان میں غذائی تحفظ کیلئے ایک کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

سیلاب کے باوجود ربیع سیزن کے لیے 20 فیصد تک پانی کی کمی کا اندیشہ

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

سیلاب کے باوجود ربیع سیزن کے لیے 20 فیصد تک پانی کی کمی کا اندیشہ

کراچی (این این آئی)ملک بھر اور خاص طور پر سندھ اور بلوچستان میں تباہی مچانے والے سیلاب اور غیر معمولی موسلا دھار بارشوں کے باعث زمینوں کے تاحال زیر آب ہونے کے باوجود ملک کو آئندہ ربیع سیزن کی فصل کیلئے 15 سے 20 فیصد پانی کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا۔میڈیا رپورٹ کے… Continue 23reading سیلاب کے باوجود ربیع سیزن کے لیے 20 فیصد تک پانی کی کمی کا اندیشہ

40 سال سے کھانا نہ کھانے والی خاتون، جوانوں سے زیادہ صحتمند

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

40 سال سے کھانا نہ کھانے والی خاتون، جوانوں سے زیادہ صحتمند

ہنوئی (این این آئی )ویت نام سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے دعوی کیا ہے کہ وہ 40 سال سے کوئی ٹھوس غذا کھائے بغیر زندگی گزار رہی ہے اور صرف تھوڑا سا نمک، چینی، لیموں کا رس اور پانی اسکی روز مرہ خوراک کا حصہ ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق لانگ این صوبے… Continue 23reading 40 سال سے کھانا نہ کھانے والی خاتون، جوانوں سے زیادہ صحتمند

تیرتے وقت وہیل کے دماغ کے محفوظ رہنے کی پراسرار وجہ دریافت

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

تیرتے وقت وہیل کے دماغ کے محفوظ رہنے کی پراسرار وجہ دریافت

برٹش کولمبیا(این این آئی)کینیڈین محققین نے بالآخر تیرتے وقت وہیل کے دماغ کے محفوظ رہنے کی پراسرار وجہ معلوم کرلی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وہیل کے دماغ میں موجود خون کی شریانیں تیرنے کے نتیجے میں تیز دھڑکن کے سبب خون کے بہا ئوسے پہنچنے والے نقصان سے… Continue 23reading تیرتے وقت وہیل کے دماغ کے محفوظ رہنے کی پراسرار وجہ دریافت

ملکہ الزبتھ کے کالے ہینڈ بیگ کے پیچھے موجود رازافشاء ہوگیا، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

ملکہ الزبتھ کے کالے ہینڈ بیگ کے پیچھے موجود رازافشاء ہوگیا، تہلکہ خیز انکشافات

لندن(این این آئی)آنجہانی ملکہ الزبتھ کے حوالے سے حیران کن معلومات سامنے آئی ہیں جو کہ ان کے کالے رنگ کے ہینڈ بیگ کے حوالے سے ہیں جو وہ ہمیشہ اپنے ساتھ رکھتی تھیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ملکہ الزبتھ دوم جو چیزیں استعمال کرتی تھیں انہیں اس قدر خفیہ رکھا گیا کہ اکثر لوگوں کو… Continue 23reading ملکہ الزبتھ کے کالے ہینڈ بیگ کے پیچھے موجود رازافشاء ہوگیا، تہلکہ خیز انکشافات

آشا بھوسلے کیساتھ تلخ تعلقات کیسے ٹھیک ہوئے؟ عاطف اسلم نے خاموشی توڑ ڈالی

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

آشا بھوسلے کیساتھ تلخ تعلقات کیسے ٹھیک ہوئے؟ عاطف اسلم نے خاموشی توڑ ڈالی

لاہور( این این آئی)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے بھارت کی لیجنڈ گلوکارہ آشا بھوسلے کے ساتھ اپنے تلخ تعلقات کو ٹھیک کرنے سے متعلق خاموشی توڑ ڈالی۔عاطف اسلم اور آشا بھوسلے ایک ساتھ بھارتی ریئلٹی شو کا حصہ رہے اور اسکرین پر اکثر دونوں میں اختلافات سامنے آئے۔ گلوکار کے مطابق وہ… Continue 23reading آشا بھوسلے کیساتھ تلخ تعلقات کیسے ٹھیک ہوئے؟ عاطف اسلم نے خاموشی توڑ ڈالی