اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

سیاسی منافق فون پر کہتے ہیں پیٹرول مہنگا کرو اورعوام میں کہتے ہیں سستا کرو‘شیخ رشید احمد کا حیران کن انکشاف

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

سیاسی منافق فون پر کہتے ہیں پیٹرول مہنگا کرو اورعوام میں کہتے ہیں سستا کرو‘شیخ رشید احمد کا حیران کن انکشاف

لاہو ر(این این آئی) سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاسی منافق فون پر کہتے ہیں پیٹرول مہنگا کرو اورعوام میں کہتے ہیں سستا کرو۔اپنے ٹویٹر بیان میں انہوںنے کہاکہ حساس معلومات کس طرح آئوٹ ہوجاتی ہیں،امید ہے سلامتی کونسل اس پرعوام کوبھی اعتمادمیں لے گی ،یہ بہت سنگین معاملہ ہے،انہیں… Continue 23reading سیاسی منافق فون پر کہتے ہیں پیٹرول مہنگا کرو اورعوام میں کہتے ہیں سستا کرو‘شیخ رشید احمد کا حیران کن انکشاف

آڈیو لیکس سنجیدہ معاملہ، مریم نے فیور نہیں مانگی وزیراعظم شہباز شریف کا کمیٹی بنانے کا اعلان

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

آڈیو لیکس سنجیدہ معاملہ، مریم نے فیور نہیں مانگی وزیراعظم شہباز شریف کا کمیٹی بنانے کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس بہت سیریس معاملہ ہے، اس طرح کا سیکیورٹی لیپس بہت بڑا سوالیہ نشان ہے، ایسے ماحول میں وزیراعظم ہاؤس میں آنے والے باتیں کرتے ہوئے سو بار سوچیں گے، مریم نوازنے راحیل داماد کے بارے میں کوئی سفارش نا کوئی فیورمانگی، معاملے… Continue 23reading آڈیو لیکس سنجیدہ معاملہ، مریم نے فیور نہیں مانگی وزیراعظم شہباز شریف کا کمیٹی بنانے کا اعلان

بابراعظم کے والد نے ننھے مداح کی خواہش پوری کرنے کی ہامی بھرلی

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

بابراعظم کے والد نے ننھے مداح کی خواہش پوری کرنے کی ہامی بھرلی

لاہو ر(ا ین این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد نے ننھے مداح کی خواہش پوری کرنے کیلئے رضا مندی کا اظہار کردیا۔قومی بلے باز بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر کافی متحرک نظر آتے ہیں اسی لیے مداح قومی ٹیم کے کپتان سے ملنے… Continue 23reading بابراعظم کے والد نے ننھے مداح کی خواہش پوری کرنے کی ہامی بھرلی

سارہ انعام قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

سارہ انعام قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی

سارہ انعام قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی اسلام آباد(آن لائن)تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس نے سارہ انعام قتل کیس تفتیش میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے ملزم شاہنواز کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ کلاشنکوف برآمد کر لی۔ ملزم کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ تفصیلات… Continue 23reading سارہ انعام قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی

جمشید دستی کا جسمانی ریمانڈ منظور

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

جمشید دستی کا جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی (آن لائن)سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسین اعوان نے امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مظفر گڑھ پولیس کو مطلوب سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا1روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے اسے مظفر گڑھ پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے گزشتہ روز مظفر گڑھ پولیس نے تھانہ نیوٹاؤن پولیس کے ہمراہ جمشید… Continue 23reading جمشید دستی کا جسمانی ریمانڈ منظور

چینی اور گندم اسکینڈل کی آڈیو بھی آنی چاہیے، وزیراعظم

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

چینی اور گندم اسکینڈل کی آڈیو بھی آنی چاہیے، وزیراعظم

اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی اور گندم اسکینڈل کی آڈیو بھی آنی چاہیے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ وہ آڈیوز آنی چاہیے، جب انہوں نے چینی برآمد کی اور اس بنیاد پر درآمد کی کہ چینی کا اسٹاک ہے اور پاکستان… Continue 23reading چینی اور گندم اسکینڈل کی آڈیو بھی آنی چاہیے، وزیراعظم

انگلینڈ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کی پیشکش کر دی

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

انگلینڈ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کی پیشکش کر دی

لاہور (این این آئی)انگلینڈ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کی پیشکش کر دی۔برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا کہ انگلینڈ نے 15 سال سے نہ ہونے والی پاک بھارت باہمی ٹیسٹ سیریز کو ممکن بنانے کے لیے اپنی سرزمین کو بطور نیوٹرل مقام کے طور پر پیش کیا ہے۔اخبار کے مطابق… Continue 23reading انگلینڈ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کی پیشکش کر دی

امریکہ کا سیلاب سے متاثرہ امدادی سرگرمیوں کیلئے مزید 10 ملین ڈالر امداد کا اعلان

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

امریکہ کا سیلاب سے متاثرہ امدادی سرگرمیوں کیلئے مزید 10 ملین ڈالر امداد کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات میں امریکا نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ امدادی سرگرمیوں کے لیے 56.1 ملین ڈالر کی پہلے سے اعلان کردہ امداد کے علاوہ 10 ملین ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔ منگل کو دفتر خارجہ کے… Continue 23reading امریکہ کا سیلاب سے متاثرہ امدادی سرگرمیوں کیلئے مزید 10 ملین ڈالر امداد کا اعلان

بیوی کو قتل کرنے کا ایک اور واقعہ، پولیس نے اہلیہ کو قتل کرنے والا ملزم چند گھنٹوں میں گرفتارکرلیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

بیوی کو قتل کرنے کا ایک اور واقعہ، پولیس نے اہلیہ کو قتل کرنے والا ملزم چند گھنٹوں میں گرفتارکرلیا

راولپنڈی(این این آئی)واہ کینٹ پولیس نے اینٹ مار کر اپنی اہلیہ کو قتل کرنے والا ملزم چند گھنٹوں میں گرفتارکرلیا،ملزم ماجد خان نے گھریلو ناچاقی اور شک کی بناء پر اپنی اہلیہ کو اینٹ مار کر قتل کر دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اینٹ مار کر اپنی اہلیہ… Continue 23reading بیوی کو قتل کرنے کا ایک اور واقعہ، پولیس نے اہلیہ کو قتل کرنے والا ملزم چند گھنٹوں میں گرفتارکرلیا