اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

’’ہم نے صرف کھیلنا ہے‘‘ عمران خان کی حیرت انگیز آڈیو لیک ہو گئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

’’ہم نے صرف کھیلنا ہے‘‘ عمران خان کی حیرت انگیز آڈیو لیک ہو گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سائفر سے متعلق پی ٹی آئی کے سربراہ، سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور اعظم خان کی آڈیو لیک سامنے آ گئی۔اس آڈیو کلپ میں عمران خان کو کہتے سنا جا سکتا ہے کہ ہم نے صرف کھیلنا ہے، امریکا کا نام نہیں لینا، بس صرف یہ کھیلنا ہے اس کے اوپر… Continue 23reading ’’ہم نے صرف کھیلنا ہے‘‘ عمران خان کی حیرت انگیز آڈیو لیک ہو گئی

اسحاق ڈار نے سب سے زیادہ مرتبہ وزیر خزانہ بننے کا اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

اسحاق ڈار نے سب سے زیادہ مرتبہ وزیر خزانہ بننے کا اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار نے چوتھی مرتبہ وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھال کر پاکستان کے سب سے زیادہ مرتبہ وزیر خزانہ بننے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ۔ مالیاتی اور اقتصادی امور کے ماہر سینیٹر اسحاق ڈار کا کا شمار پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنمائوں… Continue 23reading اسحاق ڈار نے سب سے زیادہ مرتبہ وزیر خزانہ بننے کا اعزاز اپنے نام کر لیا

انگلینڈ کیخلاف پانچویں میچ سے پہلے پاکستانی ٹیم کو شدید دھچکا اہم کھلاڑی میچ سے باہر ہوگئے

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

انگلینڈ کیخلاف پانچویں میچ سے پہلے پاکستانی ٹیم کو شدید دھچکا اہم کھلاڑی میچ سے باہر ہوگئے

لاہور ٗ راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو سینے میں انفیکشن اور تیز بخار کے سبب ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ، بدھ کو لاہور میں کھیلے جانے والے میچ سے باہرہوگئے ۔ذرائع کے مطابق نسیم شاہ کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کے… Continue 23reading انگلینڈ کیخلاف پانچویں میچ سے پہلے پاکستانی ٹیم کو شدید دھچکا اہم کھلاڑی میچ سے باہر ہوگئے

عوام تیاری کر لیں ، گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

عوام تیاری کر لیں ، گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔تاہم خطہ پوٹھوہار ،شمال مشرقی پنجاب،بالائی خیبر پختو نخوا،کشمیراورگلگت بلتستان میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز… Continue 23reading عوام تیاری کر لیں ، گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

ہنڈی اور سٹے کا کاروبار کرنے والوں کیخلاف وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

ہنڈی اور سٹے کا کاروبار کرنے والوں کیخلاف وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ اسحق ڈار نے خبر دار کیاہے کہ کسی کو پاکستان کی کرنسی سے کھیلنے کی اجازت نہیں ہوگی،کہا ہے کہ اس وقت ملک کو بہت بڑے اور مشکل چیلنجز کا سامنا ہے،پونے 4 برس کا گند 6 ماہ میں صاف نہیں ہوسکتا، معیشت کی بہتری کیلئے وقت دیں، انشا… Continue 23reading ہنڈی اور سٹے کا کاروبار کرنے والوں کیخلاف وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بڑا اعلان کر دیا

وزیراعظم سے کئی بار کہا کانفرنس روم گفتگو کیلئے محفوظ نہیں ، خرم دستگیر

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

وزیراعظم سے کئی بار کہا کانفرنس روم گفتگو کیلئے محفوظ نہیں ، خرم دستگیر

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ اسحٰق ڈار کے پاکستان آنے اور وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالنے کے مثبت نتائج جلد عوام کے سامنے آئیں گے، وزیراعظم سے کئی بار کہا کہ گفتگو کیلئے پرنسپل کانفرنس روم گفتگو کیلئے محفوظ نہیں ، مریم نواز کے داماد کو… Continue 23reading وزیراعظم سے کئی بار کہا کانفرنس روم گفتگو کیلئے محفوظ نہیں ، خرم دستگیر

آڈیو لیکس میں کوئی غلط بات ہوئی تو قوم سے معافی مانگ لوں گا، وزیراعظم

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

آڈیو لیکس میں کوئی غلط بات ہوئی تو قوم سے معافی مانگ لوں گا، وزیراعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ آڈیو لیکس بڑی کوتاہی ہے، اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی بنا رہے ہیں،جو معاملے کی تحقیق کرکے تہہ تک پہنچے گی،اس طرح کی سیکیورٹی کی کوتاہیاں ہوں تو بہت بڑا سوالیہ نشان ہے؟پاکستان کے وزیراعظم سے وزیراعظم ہاؤس میں ملنے کون آئیگا اور… Continue 23reading آڈیو لیکس میں کوئی غلط بات ہوئی تو قوم سے معافی مانگ لوں گا، وزیراعظم

جعلی کالز اور پیغامات کے حوالے سےعوام کو اہم ہدایات

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

جعلی کالز اور پیغامات کے حوالے سےعوام کو اہم ہدایات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسٹیٹ بینک نے عوام کو جعلی کالز اور پیغامات پر ذاتی معلومات فراہم نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق جعلی کالز اور پیغامات کے حوالے سے اسٹیٹ بینک نے عوام کے لئے اہم ہدایات پرمبنی بیان جاری کیا ہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ بینک دولتِ… Continue 23reading جعلی کالز اور پیغامات کے حوالے سےعوام کو اہم ہدایات

کیا آرمی چیف سے صلح ہوگئی ؟ جانتے ہیں صحافی کے سوال پراسحاق ڈار نے کیا جواب دیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

کیا آرمی چیف سے صلح ہوگئی ؟ جانتے ہیں صحافی کے سوال پراسحاق ڈار نے کیا جواب دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وزیرخزانہ اسحاق ڈار آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے صلح سے متعلق صحافی کے سوال کا جواب دیئے بغیر چلے گئے ۔جنگ اخبارکے مطابق  پارلیمنٹ میں میڈیا سے غیررسمی گفتگوکے دوران ایک صحافی نے اسحاق ڈارسے سوال کیاکہ کیاآپ کی آرمی چیف سے صلح ہوگئی ہے ؟ جس پر… Continue 23reading کیا آرمی چیف سے صلح ہوگئی ؟ جانتے ہیں صحافی کے سوال پراسحاق ڈار نے کیا جواب دیا