پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم شہبازشریف کی شہزادہ محمد بن سلمان کو عربی میں مبارکباد

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

وزیراعظم شہبازشریف کی شہزادہ محمد بن سلمان کو عربی میں مبارکباد

اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے شہزادہ محمد بن سلمان کو عربی زبان میں مبارک باد دیتے ہوئے لکھا کہ شہزادہ محمد بن سلمان کی… Continue 23reading وزیراعظم شہبازشریف کی شہزادہ محمد بن سلمان کو عربی میں مبارکباد

سرکاری فوڈ کنٹرولر کے گھر اڑھائی کروڑ روپے کی ڈکیتی

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

سرکاری فوڈ کنٹرولر کے گھر اڑھائی کروڑ روپے کی ڈکیتی

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے ملیر کے شاہ لطیف ٹائون میں ایک سرکاری فوڈ کنٹرولر کے گھر میں کروڑوں روپے کی ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے مطابق مسلح ملزمان اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد اور دیگر سامان لے گئے۔پولیس کے مطابق شاہ لطیف تھانے… Continue 23reading سرکاری فوڈ کنٹرولر کے گھر اڑھائی کروڑ روپے کی ڈکیتی

میرٹ پر بھرتیاں، کراچی پولیس کو ہزاروں اسامیوں کیلئے امیدوارہی دستیاب نہیں

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

میرٹ پر بھرتیاں، کراچی پولیس کو ہزاروں اسامیوں کیلئے امیدوارہی دستیاب نہیں

کراچی(این این آئی)سندھ میں ایک طرف تو اقربا پروری، کرپشن اور بدعنوانیوں کے بازار گرم ہیں لیکن دوسری طرف میرٹ پر بھرتیوں کے لیے معیار اس قدر نا پائیدار ہوگیا ہے کہ کراچی پولیس کو ہزاروں اسامیوں کے لیے امیدوار ہی نہیں مل رہے اور ٹریفک پولیس، ڈرائیور اور اقلیتوں کے لیے اسامیوں کو دوبارہ… Continue 23reading میرٹ پر بھرتیاں، کراچی پولیس کو ہزاروں اسامیوں کیلئے امیدوارہی دستیاب نہیں

وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کا شاندار فیصلہ پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی رقم بڑھا دی

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کا شاندار فیصلہ پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی رقم بڑھا دی

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی رقم میں 2لاکھ سے 3 لاکھ روپے اضافہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جاں بحق افراد کے ورثا ء کو 8 لاکھ کے بجائے 10 لاکھ روپے دئیے جائیں گے جبکہ شدید زخمی افراد، مکمل تباہ اور جزوی تباہ ہونے والے گھروں کے متاثرین کی… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کا شاندار فیصلہ پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی رقم بڑھا دی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے سیریز میں برتری حاصل کر لی

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے سیریز میں برتری حاصل کر لی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی جانب سے بابراعظم اور محمد رضوان نے اننگز کا آغاز کیا، بابراعظم نے 9 رنز بنائے اور ووڈ کی گیند پر بین ڈکٹ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے، شان مسعود نے 7… Continue 23reading سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے سیریز میں برتری حاصل کر لی

عمران خان نے آڈیو لیک کرنے کا الزام شہباز شریف پر لگادیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

عمران خان نے آڈیو لیک کرنے کا الزام شہباز شریف پر لگادیا

اسلام آباد (آن لائن )سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اچھا ہوا آڈیو لیک ہوئی، سائفر بھی لیک ہونا چاہیئے، سائفر کے اوپر تو ابھی میں نے کھیلا ہی نہیں ہے، یہ ایکسپوز کریں گے تو ہم کھیلیں گے،شہباز شریف اور دیگر نے یہ آڈیو لیک کی ہے۔پنجاب ہاوس میں میڈیا سے گفتگوکے… Continue 23reading عمران خان نے آڈیو لیک کرنے کا الزام شہباز شریف پر لگادیا

اوئے تم ہو کون؟

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

اوئے تم ہو کون؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سید طلعت حسین نے عمران خان کی ایک تقریر کا ویڈیو کلپ شیئر کیا اور کیپشن دیا کہ اوئے تم ہو کون؟ عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ٹیکس دیتے ہیں، ہمارا ڈیموکریٹک رائٹ ہے، میرا آئین مجھے حق دیتا ہے، تم ہو کون؟ ایک تنخواہ… Continue 23reading اوئے تم ہو کون؟

”میرے بارے میں پی ٹی آئی کی خواتین سے پوچھیں“ ایک عرصے بعد مفتی قوی منظر عام پر، نیا ہنگامہ برپا کر دیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

”میرے بارے میں پی ٹی آئی کی خواتین سے پوچھیں“ ایک عرصے بعد مفتی قوی منظر عام پر، نیا ہنگامہ برپا کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میرے بارے میں تحریک انصاف کی خواتین سے پوچھیں، ایک عرصے بعد مفتی قوی خان نے منظر عام پر آتے ہی نیا ہنگامہ برپا کر دیا۔ ٹرانس جینڈر قانون پر انہوں نے مولانا فضل الرحمان پر شدید تنقید کی کہ اس وقت کہاں تھے جب یہ قانون منظور ہوا۔ یہ بل… Continue 23reading ”میرے بارے میں پی ٹی آئی کی خواتین سے پوچھیں“ ایک عرصے بعد مفتی قوی منظر عام پر، نیا ہنگامہ برپا کر دیا

مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ غیر ملکی تربیت یافتہ، فارن فنڈڈ فتنے نے پاکستان کی تقدیر سے کھیلا، عمران خان کو عبرت کا نشان نہ بنایا گیا تو سب کو ملکی تباہی کا ذمہ دار سمجھا جائے گا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی مبینہ… Continue 23reading مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا