پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

ارکان سینیٹ نے جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کی سربراہی سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

ارکان سینیٹ نے جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کی سربراہی سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)ارکان سینیٹ نے جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کی سربراہی سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ،ارکان سینیٹ نے جاوید اقبال کو چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کے لئے قرارداد جمع کرادی۔قرارداد پر چیف وہپ سینیٹر سلیم مانڈوی والا سمیت تمام جماعتوں کے ارکان کے دستخط موجود ہیں ۔ قرارداد… Continue 23reading ارکان سینیٹ نے جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کی سربراہی سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا

کراچی میں ڈکیتی کا نیا طریقہ ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

کراچی میں ڈکیتی کا نیا طریقہ ویڈیو وائرل ہوگئی

کراچی میں ڈکیتی کا نیا طریقہ  ویڈیو وائرل ہوگئی کراچی(این این آئی)ڈکیت اسکول یونیفارم پہنے دو بچوں کے ساتھ گھر میں داخل ہو کر قیمتی اشیا اور نقدی لوٹ کر باآسانی فرار ہوگیا۔ کراچی کے شہری چھینا جھپٹی اور گھروں میں ڈکیتیوں سے پریشان ہیں۔ بار بار مطالبوں کے باوجود اب تک قانون نافذ کرنے… Continue 23reading کراچی میں ڈکیتی کا نیا طریقہ ویڈیو وائرل ہوگئی

موسمِ سرما کی آمد قریب، سیلاب متاثرین کی اکثریت پلاسٹک کی پتلی چادروں کے خیموں میں سونے پر مجبور

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

موسمِ سرما کی آمد قریب، سیلاب متاثرین کی اکثریت پلاسٹک کی پتلی چادروں کے خیموں میں سونے پر مجبور

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں بڑے پیمانے پر سیلاب سے متاثر ہونے والے نصف سے زائد (54 فیصد) خاندان باہر، خیموں یا عارضی پناہ گاہوں میں سونے پر مجبور ہیں جو اکثر پلاسٹک کی پتلی چادروں سے زیادہ کچھ نہیں ہوتا، اس تباہی نے تقریباً 36 لاکھ افراد کو بے روزگار کر دیا ہے… Continue 23reading موسمِ سرما کی آمد قریب، سیلاب متاثرین کی اکثریت پلاسٹک کی پتلی چادروں کے خیموں میں سونے پر مجبور

حریم شاہ کا شوہر کی کسینو میں جیتی رقم سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلان

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

حریم شاہ کا شوہر کی کسینو میں جیتی رقم سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے شوہر کی جانب سے کسینو میں جیتی رقم سیلاب زدگان کو عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔چند دن قبل ٹک ٹاکر نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے شوہر کے ہمراہ کسینو میں بیٹھی ہیں، ویڈیو میں حریم شاہ نے کہاکہ… Continue 23reading حریم شاہ کا شوہر کی کسینو میں جیتی رقم سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلان

چوہدری شجاعت جلد عام انتخابات کے مخالف معیشت پر گرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دے دی

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

چوہدری شجاعت جلد عام انتخابات کے مخالف معیشت پر گرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دے دی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ق) کے رہنما چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن تمام اختلافات بھلا کر پاکستان کو درپیش معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے مل بیٹھ کر لائحہ عمل طے کریں۔چوہدری شجاعت نے ایک انٹرویومیں انہوںنے کہا کہ کئی تجربہ کار سیاستدان سابق وزیراعظم عمران خان کے فوری… Continue 23reading چوہدری شجاعت جلد عام انتخابات کے مخالف معیشت پر گرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دے دی

عمرشریف جائیدادمنتقلی کیس معاملہ مزید پیچیدہ ہوگیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

عمرشریف جائیدادمنتقلی کیس معاملہ مزید پیچیدہ ہوگیا

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے اداکار عمر شریف کا فلیٹ خریدنے والے شہری کو جائیداد منتقلی کیس میں فریق بنا لیا۔بدھ کوسندھ ہائیکورٹ میں اداکارعمرشریف کی جائیداد منتقلی کے کیس کی سماعت ہوئی۔عمرشریف کی تیسری اہلیہ سے فلیٹ خریدنے والے سلمان احمد کوفریق بنالیا گیا۔ زرین غزل کے وکیل بیرسٹر محسن شہوانی نے عدالت کو… Continue 23reading عمرشریف جائیدادمنتقلی کیس معاملہ مزید پیچیدہ ہوگیا

دبئی میں غریبوں کیلئے مفت روٹی کی مشینیں لگا دی گئیں

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

دبئی میں غریبوں کیلئے مفت روٹی کی مشینیں لگا دی گئیں

دبئی(این این آئی) دنیا کے امیر شہروں میں شامل دبئی میں غریبوں کے لیے مفت روٹی فراہم کرنے والی مشینیں لگا دی گئیں۔غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دبئی کی سپر مارکیٹس میں غریبوں کو مفت روٹیاں فراہم کرنے والی 10 مشینیں لگا دی گئیں۔ ان مشینوں پر روٹی سب کے لیے کی عبارت درج… Continue 23reading دبئی میں غریبوں کیلئے مفت روٹی کی مشینیں لگا دی گئیں

سائفر معاملہ ،عمران خان کہتے تو ٹھیک ہیں، وہ کھلاڑی ہیں، ریحام خان

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

سائفر معاملہ ،عمران خان کہتے تو ٹھیک ہیں، وہ کھلاڑی ہیں، ریحام خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان کہتے تو ٹھیک ہیں، وہ کھلاڑی ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں ریحام خان نے عمران خان کے سائفر لیک پر دیئے رد عمل پر کہا کہ پہلے کھیل کھیل میں… Continue 23reading سائفر معاملہ ،عمران خان کہتے تو ٹھیک ہیں، وہ کھلاڑی ہیں، ریحام خان

اڈیالہ جیل تشدد کیس جیل عملے کی معطلی کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

اڈیالہ جیل تشدد کیس جیل عملے کی معطلی کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے اڈیالہ جیل دورے کے بعد جیل عملے کی معطلی کے خلاف درخواست خارج کر دی گئی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ کیس اس عدالت کا دائرہ اختیار نہیں ہے، یہ… Continue 23reading اڈیالہ جیل تشدد کیس جیل عملے کی معطلی کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا