اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

حریم شاہ کا شوہر کی کسینو میں جیتی رقم سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلان

datetime 28  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے شوہر کی جانب سے کسینو میں جیتی رقم سیلاب زدگان کو عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔چند دن قبل ٹک ٹاکر نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے شوہر کے ہمراہ کسینو میں بیٹھی ہیں، ویڈیو میں حریم شاہ نے کہاکہ ان کے شوہر نے کسینو میں 5000 ملائیشین رنگٹ جیتے جس پر انہوں نے شوہر کو مشورہ دیا کہ وہ یہ رقم سیلاب متاثرین کو عطیہ کر دیں۔جواب میں حریم شاہ کے شوہر بلال حامی بھرلیتے ہیں اور کسینو کی رقم سیلاب متاثرین کو دینے کے لیے رضامند ہو جاتے ہیں۔یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ویڈیو میں حریم شاہ کہتی ہیں کہ 5000 ملائیشین رنگٹ پاکستانی 25 لاکھ کے برابر ہیں جبکہ حقیقت میں یہ رقم ڈھائی لاکھ پاکستانی روپے بنتی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…