بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

دبئی میں غریبوں کیلئے مفت روٹی کی مشینیں لگا دی گئیں

datetime 28  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(این این آئی) دنیا کے امیر شہروں میں شامل دبئی میں غریبوں کے لیے مفت روٹی فراہم کرنے والی مشینیں لگا دی گئیں۔غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دبئی کی سپر مارکیٹس میں غریبوں کو مفت روٹیاں فراہم کرنے والی 10 مشینیں لگا دی گئیں۔

ان مشینوں پر روٹی سب کے لیے کی عبارت درج ہے۔روٹی حاصل کرنے کے خواہش مندوں کے لئے اسکرین پر مختلف روٹیوں مثلا چپاتی اور پٹا بریڈ کے آپشنز موجود ہیں۔ جس کو جو روٹی کھانی ہے وہ آپشن پر کلک کرے اورگرم گرم روٹی مشین سے باہر آجاتی ہے۔دنیا بھر میں مہنگائی میں اضافے کے ساتھ، دبئی جیسے امیر شہر میں غریبوں کے لیے مفت گرم روٹی کی تقسیم کی مشینیں متعارف کرائی گئی ہیں۔ دبئی جو اپنی تقریبا تمام خوراک درآمد کرتا ہے، بڑھتی ہوئی مہنگائی سے متاثر ہوا ہے۔مفت روٹی کی فراہمی کے لئے مخیر حضرات کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی کرتے ہیں۔ دبئی کے حکام کا کہنا ہے کہ کھانے پینے کی اشیا مہنگی ہونے کے بعد مفت روٹی کی سہولت مزدور طبقے کے لئے فائدے مند ثابت ہوگی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…