اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

اسلام آباد سے تین اہم افراد کا وفد لندن گیا ہے ، نصرت جاوید

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

اسلام آباد سے تین اہم افراد کا وفد لندن گیا ہے ، نصرت جاوید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرم میں سینئر تجزیہ کار نصرت جاوید نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’اسلام آباد سے تین اہم افراد کا وفد اس وقت لندن میں ہے، انہوں نے کہا ہے میں واضح کر دوں ان افراد کا تعلق نہ تو فوج سے ہے اور ہی کسی سرکاری ادارے سے… Continue 23reading اسلام آباد سے تین اہم افراد کا وفد لندن گیا ہے ، نصرت جاوید

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا پاکستان آنے کا اعلان

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا پاکستان آنے کا اعلان

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان رواں سال نومبر کے وسط میں پاکستان کا دورہ کریں گے، ان کو دروہ کی دعوت وزیراعظم شہباز شریف نے دی تھی۔ اس موقع پر وہ اہم اعلان کریں گے جس میں ترقیاتی منصوبے شامل ہیں،روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق… Continue 23reading سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا پاکستان آنے کا اعلان

عمران خان نے پنجاب ایک بار پھر فرح گوگی کے حوالے کر دیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

عمران خان نے پنجاب ایک بار پھر فرح گوگی کے حوالے کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب میں بدستور فرح گوگی کا راج برقرار،عمران خان کی پنجاب میں براہ راست مداخلت عروج پر ، ٹرانسفر ،پوسٹنگ کے نام پر پنجاب میں مبینہ کرپشن کا بازار گر م ہو گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے وزیر اعلی پرویز الہٰی کو چھوٹے کا رول دے کر پنجاب کا… Continue 23reading عمران خان نے پنجاب ایک بار پھر فرح گوگی کے حوالے کر دیا

اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیش ہو ئے، عدالت نے ان کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کر دیا۔بدھ کو اسحاق ڈار اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے سامنے پیش… Continue 23reading اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش

اسحاق ڈار کے وفاقی وزیر خزانہ کا حلف اٹھاتے ہی ڈالر مزید سستا ہوگیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

اسحاق ڈار کے وفاقی وزیر خزانہ کا حلف اٹھاتے ہی ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)گزشتہ کچھ روز سے امریکی ڈالر کے زوال اور پاکستانی روپے کے عروج کا سفر جاری ہے۔آج صبح ن لیگی رہنما اسحاق ڈار نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھایا اور وہ وزیرِ خزانہ بن گئے اس خبر کے ساتھ ہی ڈالر کی قدر میں مزید گراوٹ سامنے آئی ہے۔انٹر بینک… Continue 23reading اسحاق ڈار کے وفاقی وزیر خزانہ کا حلف اٹھاتے ہی ڈالر مزید سستا ہوگیا

کوئٹہ میں تین بھائیوں کا قاتل سگا بھائی نکلا، ملزم نے اعترافِ جرم کرلیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

کوئٹہ میں تین بھائیوں کا قاتل سگا بھائی نکلا، ملزم نے اعترافِ جرم کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)کوئٹہ میں گزشتہ رات فائرنگ سے جاں بحق تین بھائیوں کے قتل میں ملوث چوتھے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ غلام اظفر مہیسر کے مطابق گزشتہ رات کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ پر فائرنگ سے جاں بحق سگے تین بھائیوں… Continue 23reading کوئٹہ میں تین بھائیوں کا قاتل سگا بھائی نکلا، ملزم نے اعترافِ جرم کرلیا

ترکیہ نے امریکی ایف16کا متبادل ڈھونڈ لیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

ترکیہ نے امریکی ایف16کا متبادل ڈھونڈ لیا

انقرہ (این این آئی)ترکیہ نے امریکا کی جانب ایف 16 طیارے نہ ملنے پر روسی ایس یو 35 طیاروں کو متبادل قرار دے دیا۔انقرہ اور واشنگٹن کے مابین ایف 16 طیاروں کی بات چیت چل رہی ہے، ترکیہ اپنے فضائی دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے 40 ایف 16 طیارے خریدنے کا خواہشمند ہے۔ترکیہ کی… Continue 23reading ترکیہ نے امریکی ایف16کا متبادل ڈھونڈ لیا

درخواست گزار کا اسحٰق ڈار کی نااہلی کیلئے ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا گیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

درخواست گزار کا اسحٰق ڈار کی نااہلی کیلئے ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کی نااہلی کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے الیکشن کمیشن میں دائر کی گئی درخواست واپس لے لی۔الیکشن کمیشن میں سینیٹر اسحٰق ڈار کی نااہلی کے لیے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی… Continue 23reading درخواست گزار کا اسحٰق ڈار کی نااہلی کیلئے ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا گیا

اچھا ہوتا میں لاٹری جیتتا ہی نہیں،رکشہ ڈرائیور پریشان ہو گیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

اچھا ہوتا میں لاٹری جیتتا ہی نہیں،رکشہ ڈرائیور پریشان ہو گیا

نئی دہلی(این این آئی )رواں ماہ بھارتی رکشا ڈرائیور کی قسمت اس وقت کھلی جب اس نے لاٹری ٹکٹ خریدی اور خوش قسمتی سے وہ انعام میں کروڑوں روپے جیتنے میں بھی کامیاب ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک رکشا ڈرائیور انوپ نے نوکری کے لیے ملائیشیا جانے سے… Continue 23reading اچھا ہوتا میں لاٹری جیتتا ہی نہیں،رکشہ ڈرائیور پریشان ہو گیا