اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرم میں سینئر تجزیہ کار نصرت جاوید نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’اسلام آباد سے تین اہم افراد کا وفد اس وقت لندن میں ہے، انہوں نے کہا ہے میں واضح کر دوں ان افراد کا تعلق نہ تو فوج سے ہے اور ہی کسی سرکاری ادارے سے ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ یہ تینوں افراد اسٹیک ہولڈرز کے بہت قریب ہیں ، ان میں سے ایک صاحب کا سر نام بھی ملک ہے ۔ نصرت جاوید کا کہنا تھا کہ ان تینوں افراد کا لندن جانا اور ان کی ملاقاتیں چھپانا مقصود تھا ، تینوں افراد فواد ملک کی جگہ استعمال ہوئے ہیں ، اس سے آگے میں کچھ نہیں کہہ سکتا کیوں کہ میرے پر جلتے ہیں ۔
نصرت جاوید کی بڑی خبر۔۔۔!!!
اسلام آباد سے اس تین افراد کا وفد اس وقت لندن میں ہے۔۔۔ نصرت جاوید کا دعوٰی
نصرت جاوید نے یہ کیوں کہا کہ آگے بات کرنے پر میرے پر جلتے ہیں؟؟؟@MalickViews@pmln_org @PPP_Org @PTIofficial@SajjadBhatti #PMLNGovernment #audioleak #IshaqDar pic.twitter.com/nAqvfsW4Eo— Breaking Point with Malick (@BPTWithMalick) September 27, 2022