جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

انگلینڈ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کی پیشکش کر دی

datetime 27  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی)انگلینڈ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کی پیشکش کر دی۔برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا کہ انگلینڈ نے 15 سال سے نہ ہونے والی پاک بھارت باہمی ٹیسٹ سیریز کو ممکن بنانے کے لیے اپنی سرزمین کو بطور نیوٹرل مقام کے طور پر پیش کیا ہے۔اخبار کے مطابق ڈپٹی چیئرمین انگلش بورڈ مارٹن ڈارلو نے پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران پی سی بی حکام سے ملاقات میں یہ پیشکش کی ہے۔مارٹن ڈارلو کا کہنا ہے کہ ان میچوں کے دوران انگلینڈ میں تماشائیوں کی کثیر تعداد میچ دیکھنے آئے گی کیونکہ دونوں ممالک کے بہت زیادہ افراد برطانیہ میں موجود ہیں،پاکستان اور بھارت کے درمیان 2007 سے اب تک کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…