لاہو ر(ا ین این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد نے ننھے مداح کی خواہش پوری کرنے کیلئے رضا مندی کا اظہار کردیا۔قومی بلے باز بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر کافی متحرک نظر آتے ہیں اسی لیے مداح قومی ٹیم کے کپتان سے ملنے کی خواہش کا اظہار بھی بابر کے والد سے کرتے ہیں۔گزشتہ روز اعظم صدیق نے پاک انگلینڈ سیریز برابر ہونے پر اپنی تصویر ایک پیغام کیساتھ شیئر کی اور کیپشن کے آخر میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔اس پوسٹ پر ایک خاتون نے کمنٹ کیا اور کہا کہ انکل میرا 6 سالہ بیٹا بابر سے ملنا چاہتا ہے، ہم اس کی خواہش کیسے پوری کریں جس کے جواب میں بابر اعظم کے والد نے ننھے مداح کی خواہش پوری کرنے کی ہامی بھرتے ہوئے کہا کہ ایک فرشتہ بابر سے ملنا چاہتا ہے، اس سے بڑی بابر کی خوش قسمتی اور کیا ہوگی۔
بابراعظم کے والد نے ننھے مداح کی خواہش پوری کرنے کی ہامی بھرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
ٹیکنو نے پاکستان میں7000mAhبیٹری اور مضبوط ڈیزائن کی نمایاں خصوصیات کیساتھ SPARK 50 متعارف کرا دیا
-
ٹریفک جرمانوں میں بڑی کمی، قید کی سزائیں ختم، گورنر پنجاب نے بل پر دستخط کر دیئے



















































