وفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل تمام اراکین سے موبائل فون لے لئے گئے
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سیاسی امور اورآڈیو لیکس پر بحث کے دوران سرکاری حکام کو اجلاس کے دوران باہر بھیج دیا گیا۔ذرائع کے مطابق نئے ایس او پیز پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے، شرکا کے موبائل فون اور سمارٹ آلات لانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ کابینہ… Continue 23reading وفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل تمام اراکین سے موبائل فون لے لئے گئے