جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی گلوکار میکا سنگھ نےخوبصورت جزیرہ خرید لیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف بھارتی گلوکار میکا سنگھ جزیرے کے مالک بن گئے ۔ جزیرے کی ویڈیو شیئر کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز میکا سنگھ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک کشتی میں بیٹھے ہوئے ہیں اور جزیرے کی سیر کر رہےہیں ۔ ویڈیو کی کیپشن میں انہوں نےلکھا کہ ’’ میرے خوبصورت جزیرے پر خوش آمدید ، یہاں پر پہنچنے کیلئے آپ کو کشتی کا سہارا لینا پڑے گا ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جزیرے کی ملکیت کے علاوہ 7 کشتیاں اور 10 گھوڑے بھی ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…