صرف ایک اوور نے عامر جمال کو عالمی کرکٹ میں پہچان دیدی

30  ستمبر‬‮  2022

صرف ایک اوور نے عامر جمال کو عالمی کرکٹ میں پہچان دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)انگلینڈ ٹیم کیخلاف آخری اوور سے عامر جمال کو عالمی کرکٹ میں پہچان مل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق والد کے ٹرانسپورٹ اور پڑھائی پر

کھیل کو ترجیح دینے والے کھلاڑی عامر جمال نے بالآخر قومی ٹیم میں اپنی جگہ بنا لی ۔دوسری جانب انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستانی آل راونڈر عامر جمال کو اپنے فیک ٹوئٹر اکائونٹ کا پتا چل گیا۔

عامر جمال نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے اس جعلی اکائونٹ کی تفصیلات شیئر کردی ہیں۔عامر جمال نے لکھا کہ یہ جعلی اکاونٹ میرا نہیں ہے،

یہ شخص غیر متعلقہ چیزیں ٹوئٹ کررہا ہے۔انہوں نے لکھا کہ اس اکاونٹ کے بارے میں جلدی رپورٹ کریں تاکہ مزید غلط فہمی سے بچا جاسکے۔

واضح رہے کہ عامر جمال نے انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں آخری اوور کرایا تھا،

ان کی شاندار بولنگ کے باعث پاکستان نے میچ جیت کر انگلینڈ کے خلاف 7 میچوں کی سیریز میں تین دو سے برتری حاصل کرلی تھی۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…