سارہ قتل کیس، شاہنواز امیر نے شراب نوشی اور چرس پینے کا اعتراف کر لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز نے مے نوشی اور چرس پینے کا اعتراف کر لیاہے ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق ملزم شاہنواز آئس کے نشے کا عادی نہیں جبکہ اس نے دوران تفتیش مے نوشی اور چرس پینے کا اعتراف کیا ہے تاہم سارہ کے قتل کے… Continue 23reading سارہ قتل کیس، شاہنواز امیر نے شراب نوشی اور چرس پینے کا اعتراف کر لیا