آڈیو لیکس، وزیراعظم کوئی بھی ہو قومی سلامتی کا سوال پیدا ہوا ہے،ہمیں اس کا جواب چاہیے، بلاول بھٹو
نیو یارک (آن لائن ) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے آڈیو لیکس معاملے کو حساس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرِاعظم چاہے کوئی بھی ہو اس سے قومی سلامتی کا سوال پیدا ہواہے،ہمیں اس کا جواب چاہیے،ہمیں فوج نے سپورٹ نہیں کیا بلکہ ہم پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار عدم اعتماد… Continue 23reading آڈیو لیکس، وزیراعظم کوئی بھی ہو قومی سلامتی کا سوال پیدا ہوا ہے،ہمیں اس کا جواب چاہیے، بلاول بھٹو