پیر‬‮ ، 10 فروری‬‮ 2025 

آصف زرداری کے پھیپھڑوں کے قریب پانی جمع ہو گیا ہے، بختاور بھٹو کا انکشاف

datetime 29  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی جانب سے والد کی ناساز طبیعت سے متعلق اہم ٹوئٹ کیا گیا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے لکھا آصف زرداری کو کورونا وائرس کی چند علامات کا سامنا ہے، ان کے پھیپھڑوں کے قریب دوبارہ پانی جمع ہوگیا ہے، اسی وجہ سے آصف زرداری سیلاب کے دوران نظر نہیں آرہے مگر ان کے بچے ، جیالے، کارکنان سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ رہے ہیں۔بختاور بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹ میں سب کے پیغامات اور دعاؤں کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت بگڑنے کے سبب اِنہیں کلفٹن کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم کی سربراہی میں ماہر ڈاکٹروں کے بورڈ نے آصف زرداری کا معائنہ کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…