پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

مریم نواز کا بری ہونا اس سیاسی انتقام کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ ہے جس کے ذریعے شریف خاندان کو نشانہ بنایا گیا،وزیراعظم شہباز شریف

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

مریم نواز کا بری ہونا اس سیاسی انتقام کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ ہے جس کے ذریعے شریف خاندان کو نشانہ بنایا گیا،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے مریم نواز شریف اور کیپٹن(ر) صفدر کی سزائیں کالعدم ہونے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہاہے کہ مریم نواز کا بری ہونا اس سیاسی انتقام کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ ہے جس کے ذریعے شریف خاندان کو نشانہ بنایا گیا،امید ہے میرے قائد محمد نوازشریف کے… Continue 23reading مریم نواز کا بری ہونا اس سیاسی انتقام کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ ہے جس کے ذریعے شریف خاندان کو نشانہ بنایا گیا،وزیراعظم شہباز شریف

عمران ریاض خان کا یوٹیوب چینل ہیک، ویڈیوز ڈیلیٹ

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

عمران ریاض خان کا یوٹیوب چینل ہیک، ویڈیوز ڈیلیٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف اینکر عمران ریاض خان کا یو ٹیوب چینل مبینہ طور پر ہیک کر لیا گیا، اس بارے میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران ریاض نے پیغام جاری کیا اور کہا کہ میرا چینل ہیک کر لیا گیا ہے اور تمام ویڈیوز ڈیلیٹ کر دی گئی… Continue 23reading عمران ریاض خان کا یوٹیوب چینل ہیک، ویڈیوز ڈیلیٹ

یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات 16 روپے تک سستی ہونے کا امکان

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات 16 روپے تک سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد، کراچی (این این آئی)یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات 16 روپے تک سستی ہونے کا امکان ہے، دستاویز کے مطابق سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 16 روپے، پٹرول کی قیمت میں 7 روپے، مٹی کا تیل 14 روپے 20 پیسے اور لائٹ ڈیزل 10 روپے 87 پیسے فی لٹر سستا ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے… Continue 23reading یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات 16 روپے تک سستی ہونے کا امکان

سارہ انعام قتل کیس میں اہم پیشرفت

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

سارہ انعام قتل کیس میں اہم پیشرفت

اسلام آباد (این این آئی)مقتول سارہ انعام کے والدین نے کیس کی خود پیروی کا فیصلہ کیا ہے جس کے بارے میں پولیس کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سارہ انعام کے والدین نے کیس کی خود پیروی کا فیصلہ کیا ہے جس کے بارے میں پولیس کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔پولیس… Continue 23reading سارہ انعام قتل کیس میں اہم پیشرفت

مریم کے ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر لندن سے نواز شریف کا بیان بھی سامنے آگیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

مریم کے ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر لندن سے نواز شریف کا بیان بھی سامنے آگیا

لندن،اسلام آباد(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر اپنی صاحبزادی مریم نواز کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ میرے اور مریم نواز کے خلاف مقدمات سیاسی تھے، مقدمات کا مقصد ہمیں سیاست سے باہر نکالنا تھا،اللہ نے جھوٹوں کو بے نقاب… Continue 23reading مریم کے ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر لندن سے نواز شریف کا بیان بھی سامنے آگیا

خور شید شاہ کے بھائی کو چیئرمین سکھر بورڈ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

خور شید شاہ کے بھائی کو چیئرمین سکھر بورڈ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

خور شید شاہ کے بھائی کو چیئرمین سکھر بورڈ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔مجتبیٰ شاہ گزشتہ 12 برس سے چیئرمین سکھر تعلیمی بورڈ کے عہدے پر تعینات تھے۔ سکھر(این این آئی)پیپلز پارٹی کے سینئررہنمااور وفاقی وزیرسید خورشید احمد شاہ کے 70 سالہ بھائی سید مجتبیٰ شاہ کو چیئرمین سکھر تعلیمی بورڈ کے عہدے سے… Continue 23reading خور شید شاہ کے بھائی کو چیئرمین سکھر بورڈ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

کورونا میں مبتلا نسیم شاہ ہسپتال سے ڈسچارج ، ٹیم ہوٹل پہنچ گئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

کورونا میں مبتلا نسیم شاہ ہسپتال سے ڈسچارج ، ٹیم ہوٹل پہنچ گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، وہ پاک انگلینڈ سیریز کے باقی میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق نسیم شاہ میں کورونا وائرس کی تشخیص سامنے آئی ہے، پی سی بی کے مطابق نسیم شاہ  ہسپتال سے ڈسچارج… Continue 23reading کورونا میں مبتلا نسیم شاہ ہسپتال سے ڈسچارج ، ٹیم ہوٹل پہنچ گئے

اسحا ڈار کے شرح سود کم کرنے کے بیان پر ڈالر بانڈز کی قیمتوں میں کمی

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

اسحا ڈار کے شرح سود کم کرنے کے بیان پر ڈالر بانڈز کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد (این این آئی)وزیرخزانہ اسحق ڈار کی جانب سے شرح سود کم کرنے اور مہنگائی پر قابو پانے کے بیان کے بعد پاکستان کے ڈالر بانڈ کی قیمت 8 سینٹس گر کر تاریخ کی کم ترین شرح پر آگئی۔غیر ملکی میڈیا نے بتایا کہ ٹریڈ ویب ڈیٹا کے مطابق قلیل مدت کے لیے جاری… Continue 23reading اسحا ڈار کے شرح سود کم کرنے کے بیان پر ڈالر بانڈز کی قیمتوں میں کمی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق پراگریس رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی سماعت2 ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے دائر درخواست پر… Continue 23reading ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی