ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

ایل این جی کی قیمت میں کمی کا اعلان

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

ایل این جی کی قیمت میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن ) حکومت کی جانب سے رواں ماہ کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ۔اوگرا نے ایل جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔ اوگرا کے مطابق ایل این جی کی قیمتوں میں 2.28 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یوکمی کی گئی ہے ۔ایل این… Continue 23reading ایل این جی کی قیمت میں کمی کا اعلان

امریکی کرنسی کی اڑان میں تیزی ، انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

امریکی کرنسی کی اڑان میں تیزی ، انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (آن لائن)امریکی ڈالر کے مقابلے ایک بار پھر پاکستانی روپیہ کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ۔پیر کو انٹر بینک میں ڈالر75پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر2.55روپے مہنگا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت فروخت218.75روپے سے بڑھ کر219.50روپے ہو گئی اسی طرح مقامی… Continue 23reading امریکی کرنسی کی اڑان میں تیزی ، انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد پر حملہ آور ہونے والوں کیخلاف وزیر داخلہ راناثنااللہ نے دوٹوک اعلان کر دیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

اسلام آباد پر حملہ آور ہونے والوں کیخلاف وزیر داخلہ راناثنااللہ نے دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) رانا ثنا اللہ نے دوٹوک اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد پر حملہ آور ہونے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، ملک میں جتھا کلچر کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے… Continue 23reading اسلام آباد پر حملہ آور ہونے والوں کیخلاف وزیر داخلہ راناثنااللہ نے دوٹوک اعلان کر دیا

عمران خان نے الیکشن کا اعلان نہ ہونے کی صورت میں مارچ کا اعلان کر دیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان نے الیکشن کا اعلان نہ ہونے کی صورت میں مارچ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مارچ کی تیاری مکمل ہے اگر حکومت نے الیکشن کا اعلان نہ کیا تو مارچ کروں گا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 25 مئی کی… Continue 23reading عمران خان نے الیکشن کا اعلان نہ ہونے کی صورت میں مارچ کا اعلان کر دیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹ سے ہرا دیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹ سے ہرا دیا

برسبین (این این آئی)ٹی20 ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔برسبین میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان نے میچ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کو آرام کا موقع فراہم… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹ سے ہرا دیا

سیلاب زدہ علاقوں میں پانی کی سطح میں کمی متاثرین نے آبائی علاقوں کا رخ کرلیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

سیلاب زدہ علاقوں میں پانی کی سطح میں کمی متاثرین نے آبائی علاقوں کا رخ کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)اقوام متحدہ کے دفترِ رابطہ برائے انسانی امور (یو این او سی ایچ اے)نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سیلاب کے سبب جمع ہونے والے پانی کی سطح میں کمی کے پیش نظر سیلاب متاثرین اپنے آبائی علاقوں کی جانب واپس جا رہے ہیں یا جلد از جلد واپس لوٹ… Continue 23reading سیلاب زدہ علاقوں میں پانی کی سطح میں کمی متاثرین نے آبائی علاقوں کا رخ کرلیا

نور عالم کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

نور عالم کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نور عالم خان کو وفاقی وزیر کا درجہ دیدیا گیا۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے نور عالم خان کو وفاقی وزیر بنائے جانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیاکہ… Continue 23reading نور عالم کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا

بغیر ثبوت رانا ثنا ء اللہ کو نمبر ون اشتہاری بنا دیا عدالت اینٹی کرپشن پنجاب پر برہم

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

بغیر ثبوت رانا ثنا ء اللہ کو نمبر ون اشتہاری بنا دیا عدالت اینٹی کرپشن پنجاب پر برہم

راولپنڈی (این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے اور بغیر ثبوت کے انہیں اشتہاری قرار دینے پر اینٹی کرپشن پنجاب پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے طلب کرنے پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اپنے وکلا کے ہمراہ عدالت میں… Continue 23reading بغیر ثبوت رانا ثنا ء اللہ کو نمبر ون اشتہاری بنا دیا عدالت اینٹی کرپشن پنجاب پر برہم

تھانے سے پولیس اہلکاروں کی کروڑوں روپے چوری کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

تھانے سے پولیس اہلکاروں کی کروڑوں روپے چوری کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی (این این آئی)کراچی کے آرٹلری میدان تھانے سے چوری ہونے والے 2 کروڑ 7 لاکھ 75 ہزار روپے مل گئے۔پولیس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ واردات کا ماسٹر مائنڈ اہلکار راحیل تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ مال خانے کے تالے چابی سے کھولے گئے، واردات سے پہلے تھانے کے سی سی ٹی… Continue 23reading تھانے سے پولیس اہلکاروں کی کروڑوں روپے چوری کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی