اسلام آباد (آن لائن ) حکومت کی جانب سے رواں ماہ کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ۔اوگرا نے ایل جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔ اوگرا کے مطابق ایل این جی کی قیمتوں میں 2.28 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یوکمی کی گئی ہے ۔ایل این جی کی قیمتوں میں کمی رواں ماہ کیلیے کی گئی ہے ۔سوئی نادرن گیس کمپنی کیلیے ایل این جی کی قیمت میں 2.19 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یوکمی کی گئی ہے ۔سوئی سدرن گیس کمپنی کیلیے ایل این جی کی قیمت میں 2.28 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یوکمی کی گئی ہے ۔سوئی نادرن گیس کمپنی کیلیے ایل این جی کی قیمت میں 14.78 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یومقرر کی گئی ہے ۔سوئی سدرن گیس کمپنی کیلیے ایل این جی کی قیمت میں 15.18 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یومقرر کی گئی ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































