اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مارچ کی تیاری مکمل ہے اگر حکومت نے الیکشن کا اعلان نہ کیا تو مارچ کروں گا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 25 مئی کی کوشش کی کہ پرامن احتجاج پر دباؤ ڈالا جائے، ہماری کوشش تھی کہ آئین میں رہتے ہوئے حکومت پر زور دیں، یہ ایسا سیٹ اپ لائے جسے عوام قبول نہیں کررہی تھی۔
عمران خان نے الیکشن کا اعلان نہ ہونے کی صورت میں مارچ کا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































