اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

وٹامن کی گولیوں کے استعمال میں زیادتی سے کونسی خوفناک بیماری لگ سکتی ہے ، تحقیق میں چونکا دینے والا انکشاف

datetime 24  اکتوبر‬‮  2022

وٹامن کی گولیوں کے استعمال میں زیادتی سے کونسی خوفناک بیماری لگ سکتی ہے ، تحقیق میں چونکا دینے والا انکشاف

بیجنگ(این این آئی) ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وٹامن کی گولیوں کے استعمال میں زیادتی پھیپھڑوں کے مہلک کینسر کے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہے۔عام طور پر لوگ وٹامن اے کی گولیاں مدافعتی نظام اور بینائی بہتر کرنے کے لیے کھاتے ہیں۔ البتہ، چین کی پیکنگ یونیورسٹی کے ماہرین نے لوگوں کو… Continue 23reading وٹامن کی گولیوں کے استعمال میں زیادتی سے کونسی خوفناک بیماری لگ سکتی ہے ، تحقیق میں چونکا دینے والا انکشاف

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیشن کی تشکیل کیلئے نوٹسز جاری

datetime 24  اکتوبر‬‮  2022

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیشن کی تشکیل کیلئے نوٹسز جاری

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیئر صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل کی تحقیقات کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیشن کی تشکیل اور میت پاکستان لانے کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری خارجہ کو نوٹس جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بیرسٹر شعیب رزاق کی… Continue 23reading ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیشن کی تشکیل کیلئے نوٹسز جاری

ضمنی انتخاب ، الیکشن کمیشن نے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک لیا،

datetime 24  اکتوبر‬‮  2022

ضمنی انتخاب ، الیکشن کمیشن نے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک لیا،

اسلام آباد(آن لائن) ضمنی انتخاب ، الیکشن کمیشن نے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک لیا،جبکہ دیگر تین صوبائی ، 2 قومی اسمبلی کے حلقوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفیکشین جاری کر دئیے گئے۔افتخار بانگو،محمد فیصل خان نیازی،ملک مظفر خان کی کامیاب قرار دیدیا گیا،علی موسیٰ گیلانی اور عبدالحکیم بلوچ کی کامیابی کا نوٹیفیکشین… Continue 23reading ضمنی انتخاب ، الیکشن کمیشن نے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک لیا،

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2022

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے

ریاض(این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے پر پیر کو ریاض پہنچ گئے ، گورنر ریاض فیصل بن بندر السعود نے ریاض ائرپورٹ پر وزیراعظم کا پرتپاک خیرمقدم کیا،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف ،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب بھی وزیراعظم… Continue 23reading وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے

پاکستان نے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئےکینیا سے درخواست کردی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان نے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئےکینیا سے درخواست کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے کینیا سے درخواست کردی۔دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان نے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے کینیا سے درخواست کی ہے، وزیراعظم نے کینیا کے صدر ولیم روٹو سے ضابطے کی کارروائی جلد مکمل… Continue 23reading پاکستان نے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئےکینیا سے درخواست کردی

پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ، سندھ پولیس اور ایف سی کی نفری اسلام آباد پہنچ گئی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ، سندھ پولیس اور ایف سی کی نفری اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے حوالے سے سندھ پولیس اور ایف سی کی نفری اسلام آباد پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق سندھ پولیس کے اب تک 6000 کے قریب اہلکار اسلام آباد پہنچ چکے ہیں جبکہ ایف سی کے 90 پلاٹون اور 2667 اہلکار اپنی گاڑیوں پر اسلام آباد… Continue 23reading پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ، سندھ پولیس اور ایف سی کی نفری اسلام آباد پہنچ گئی

عمران خان نے توشہ خانہ کے تحائف اثاثوں میں ظاہر نہیں کیے اور نہ حاصل رقم سے آگاہ کیا، الیکشن کمیشن کا تحریری فیصلہ

datetime 24  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان نے توشہ خانہ کے تحائف اثاثوں میں ظاہر نہیں کیے اور نہ حاصل رقم سے آگاہ کیا، الیکشن کمیشن کا تحریری فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف دائر کردہ توشہ خانہ ریفرنس کے تفصیلی تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ عمران خان نے توشہ خانہ کے تحائف اثاثوں میں ظاہر نہیں کیے اور نہ حاصل رقم سے آگاہ کیا۔پیر کو… Continue 23reading عمران خان نے توشہ خانہ کے تحائف اثاثوں میں ظاہر نہیں کیے اور نہ حاصل رقم سے آگاہ کیا، الیکشن کمیشن کا تحریری فیصلہ

29 اکتوبر سے 29 نومبر کے درمیان کیا ہونے والا ہے؟ تہلکہ خیز پیش گوئی سامنے آگئی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2022

29 اکتوبر سے 29 نومبر کے درمیان کیا ہونے والا ہے؟ تہلکہ خیز پیش گوئی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور مشیرزراعت منظوروسان کا کہنا ہے کہ 29 اکتوبر سے 29 نومبر تک صورتحال خراب ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور مشیرزراعت منظوروسان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 29 اکتوبر سے 29 نومبر تک صورتحال خراب ہوگی۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق منظوروسان… Continue 23reading 29 اکتوبر سے 29 نومبر کے درمیان کیا ہونے والا ہے؟ تہلکہ خیز پیش گوئی سامنے آگئی

ارشد شریف کا جسد خاکی کب تک پاکستان پہنچنے کے امکانات ہیں ،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 24  اکتوبر‬‮  2022

ارشد شریف کا جسد خاکی کب تک پاکستان پہنچنے کے امکانات ہیں ،تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد، نیروبی(آن لائن) سینئر صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم کینیا میں مکمل کرلیاگیا، خاندانی ذرائع کے مطابق جسد خاکی منگل کی شام تک پاکستان پہنچنے کے امکانات ہیں ،جسد خاکی کو کولڈ ڈی فرسٹنگ کے لئے مارچری منتقل کردیاگیا ہے ۔ طبی ماہرین کے مطابق جسد خاکی کو کینیا سے… Continue 23reading ارشد شریف کا جسد خاکی کب تک پاکستان پہنچنے کے امکانات ہیں ،تفصیلات سامنے آگئیں