بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان نے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئےکینیا سے درخواست کردی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے کینیا سے درخواست کردی۔دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان نے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے کینیا سے درخواست کی ہے،

وزیراعظم نے کینیا کے صدر ولیم روٹو سے ضابطے کی کارروائی جلد مکمل کرنے کی درخواست کی ہے۔دفتر خارجہ کے مطابق کینیا کے صدر ولیم روٹو نے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔دفتر خارجہ کے مطابق حکومت پاکستان کینیا کے حکام کے ساتھ ارشد شریف کی میت لانے کیلئے متحرک ہے، نیروبی میں پاکستانی ہائی کمیشن کینیا کی حکومت سے اس عمل کو تیز کرنے کیلئے رابطے میں ہے۔دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد میں قائم مقام سیکرٹری خارجہ رضا بشیر نے کینیا کے ہائی کمشنر سے ملاقات کی اور انہیں واقعے کی اہمیت سے آگاہ کیا، قائم مقام سیکرٹری خارجہ نے ارشد شریف کی میت جلد بھجوانے کی درخواست کی، قائم مقام سیکرٹری خارجہ نے قومی اسمبلی کی خارجہ کمیٹی کو بھی اس معاملے پر بریفنگ دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…