کراچی میں موجود نیشنل اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے کیا نام رکھ دیا گیا
کراچی (این این آئی)کراچی میں موجود نیشنل اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا رکھ دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے نیشنل اسٹیڈیم کے نام کی تبدیلی کے لیے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی)سے معاہدہ کر لیا۔ معاہدے پر پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ اور بینک کے… Continue 23reading کراچی میں موجود نیشنل اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے کیا نام رکھ دیا گیا