نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے شہر پونے کی ضلعی عدالت کے رجسٹرار نے دوران سماعت خواتین وکلا کو زلفیں سنوارنے سے منع کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پونے کی ضلعی عدالت کے رجسٹرار نے 20 اکتوبر کو نوٹس چسپاں کیا تھا جس میں کہا گیا ہے کہ مسلسل نوٹس کیا گیا ہے عدالت میں دوران سماعت خواتین وکلا بال سنوارتی ہیں اور اس عمل سے عدالتی کام میں خلل پڑتا ہے لہذا اس عمل سے گریز کیا جائے۔عدالت کے رجسٹرار کی جانب سے جاری نوٹس کی تصویر بھارت کی سینئر وکیل اندرا جے سنگھ نے ٹوئٹ کی جس کے بعد عدالتی نوٹس پر سوشل میڈیا پر بھی شدید تنقید کی گئی۔ضلعی عدالت کے رجسٹرار نے تنقید کے بعد نوٹس واپس لے لیا ہے اور اندرا جے سنگھ نے بھی نوٹس واپسی پر سوشل میڈیا صارفین کا شکریہ ادا کیا۔
دوران سماعت خواتین وکلا زلفیں نہ سنواریں ، کام میں خلل پڑتا ہے،بھارتی عدالت کا حکم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































