پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

ایک اور چینی ڈاکٹر کو ٹارگٹ کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

ایک اور چینی ڈاکٹر کو ٹارگٹ کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

کراچی(این این آئی)سی ٹی ڈی نے حیدرآباد میں چینی ڈاکٹر کو ٹارگٹ کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے رکن کو گرفتار کر لیا جس پر کراچی کی طرز پر حیدرآباد میں بھی چینی ڈاکٹر کو ٹارگٹ… Continue 23reading ایک اور چینی ڈاکٹر کو ٹارگٹ کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

کوہلی نے خود ویڈیو شیئر کر کے زیادہ وائرل کی ‘بڑا انکشاف سامنے آگیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

کوہلی نے خود ویڈیو شیئر کر کے زیادہ وائرل کی ‘بڑا انکشاف سامنے آگیا

لاہور ( این این آئی) پاکستانی اداکار، یوٹیوبر اور کامیڈین ارسلان نصیر نے بھارتی سابق کپتان ویرات کوہلی کے ہوٹل روم کی ویڈیو وائرل ہونے کی وجہ بتا دی ۔ ارسلان نصیر نے اپنے نئے وی لاگ میں کہا کہ ویرات کوہلی اپنے روم کی ویڈیو وائرل ہونے کی وجہ خود بنے ہیں۔ ان کا… Continue 23reading کوہلی نے خود ویڈیو شیئر کر کے زیادہ وائرل کی ‘بڑا انکشاف سامنے آگیا

تعیناتی مسئلے پرنواز اور شہباز ایک پیج پر نہیں تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

تعیناتی مسئلے پرنواز اور شہباز ایک پیج پر نہیں تہلکہ خیز دعویٰ

راولپنڈی(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ تعیناتی کے مسئلے میں نوازشریف اور شہباز شریف ایک پیج پر نہیں۔ٹوئٹر پر جاری بیان شیخ رشید نے کہا کہ سارا جہان ایک انسان عمران خان کے پیچھے پڑ گیا ہے لیکن وہ سب کو شکست دے گا۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading تعیناتی مسئلے پرنواز اور شہباز ایک پیج پر نہیں تہلکہ خیز دعویٰ

رائے ونڈ میں روشنیوں کا شہر آبادہوگیا پہلے روز شرکاء کی تعداد 5لاکھ سے تجاوز کرگئی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

رائے ونڈ میں روشنیوں کا شہر آبادہوگیا پہلے روز شرکاء کی تعداد 5لاکھ سے تجاوز کرگئی

رائے ونڈ (این این آئی)رائے ونڈ میں روشنیوں کا شہر آبادہوگیا ،دنیا بھر سے لاکھوں فرزندان توحید دعوت وتبلیغ کیلئے رائے ونڈ پہنچ گئے۔پنجاب حکومت کی جانب سے تمام سہولیات فراہم کرنے کا اعلان ،اجتماع کے پہلے روز شرکاء کی تعداد 5لاکھ سے تجاوز کرگئی ۔ عالمی اجتماع کے پہلے روز دور دراز سے قافلوں… Continue 23reading رائے ونڈ میں روشنیوں کا شہر آبادہوگیا پہلے روز شرکاء کی تعداد 5لاکھ سے تجاوز کرگئی

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں2متنازعہ نوبالز امپائر ماریس ایراسمس متنازعہ فیصلوں سے تنقید کی زد میں آگئے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں2متنازعہ نوبالز امپائر ماریس ایراسمس متنازعہ فیصلوں سے تنقید کی زد میں آگئے

ایڈیلیڈ( این این آئی) آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے امپائر ماریس ایراسمس پاک بھارت اور بنگلہ دیش، بھارت کے درمیان میچ میں متنازعہ فیصلوں کے باعث تنقید کی زد میں آگئے۔گروپ بی میں 23 اکتوبر کو پاک بھارت مقابلے میں متنازعہ نو بال قرار دینے اور بدھ… Continue 23reading ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں2متنازعہ نوبالز امپائر ماریس ایراسمس متنازعہ فیصلوں سے تنقید کی زد میں آگئے

جولائی تا اکتوبر تجارتی خسارے میں 4 ارب 15 کروڑ ڈالر کمی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

جولائی تا اکتوبر تجارتی خسارے میں 4 ارب 15 کروڑ ڈالر کمی

لاہور( این این آئی)ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں 4 ارب 15 کروڑ ڈالر کمی ہوئی ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا اکتوبر تجارتی خسارہ 11 ارب 46 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا، جبکہ گزشتہ مالی سال اسی مدت میں تجارتی خسارہ 15 ارب 62 کروڑ 40… Continue 23reading جولائی تا اکتوبر تجارتی خسارے میں 4 ارب 15 کروڑ ڈالر کمی

اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز کو میٹرو بس سے منسلک کرنے کے منصوبے کا اجراء

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز کو میٹرو بس سے منسلک کرنے کے منصوبے کا اجراء

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز کو میٹرو بس سسٹم سے منسلک کرنے کے منصوبے کا اجراء کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق 13 روٹس اور 128 بسوں پر مشتمل فیڈر روٹس بس نیٹ ورک کا پہلا مرحلہ آئندہ سال کی پہلی سہ ماہی میں مکمل کر… Continue 23reading اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز کو میٹرو بس سے منسلک کرنے کے منصوبے کا اجراء

لاہور میں پیشہ ور بھکاریوں کے بھیس میں جرائم پیشہ افراد کے مجرمانہ کاروائیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

لاہور میں پیشہ ور بھکاریوں کے بھیس میں جرائم پیشہ افراد کے مجرمانہ کاروائیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

لاہور ( این این آئی)لاہور میں پیشہ ور بھکاریوں کے بھیس میں جرائم پیشہ افراد کے مجرمانہ کاروائیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ اس حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے کہا کہ لاہور پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف آپریشن جاری۔ گزشتہ ماہ 354 پیشہ… Continue 23reading لاہور میں پیشہ ور بھکاریوں کے بھیس میں جرائم پیشہ افراد کے مجرمانہ کاروائیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

لانگ مارچ ہو یاشارٹ مارچ یہ لنگڑا مارچ ثابت ہوگا ،حافظ حمد اللہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

لانگ مارچ ہو یاشارٹ مارچ یہ لنگڑا مارچ ثابت ہوگا ،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد(این این آئی) پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمداللہ نے تحریکانصاف کے لانگ مارچ پر کہاہے کہ لانگ مارچ ہو شارٹ مارچ یہ لنگڑا مارچ ثابت ہوگا ،عمران خان کا مقصد نہ انتخاب ہے نہ انقلاب وہ مرضی کے آرمی چیف کیلئے بے تاب ہے۔ اپنے بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہاکہ جس… Continue 23reading لانگ مارچ ہو یاشارٹ مارچ یہ لنگڑا مارچ ثابت ہوگا ،حافظ حمد اللہ