پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

جولائی تا اکتوبر تجارتی خسارے میں 4 ارب 15 کروڑ ڈالر کمی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں 4 ارب 15 کروڑ ڈالر کمی ہوئی ہے۔

اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا اکتوبر تجارتی خسارہ 11 ارب 46 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا، جبکہ گزشتہ مالی سال اسی مدت میں تجارتی خسارہ 15 ارب 62 کروڑ 40 لاکھ ڈالر تھا۔اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت تجارتی خسارہ 26.59 فیصد کم ہوا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 4 ماہ میں ملکی برآمدات کا حجم 9 ارب 54 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا، اس دوران درآمدات کا حجم 21 ارب ڈالر سے زیادہ رہا، اس عرصے میں برآمدات میں 0.94 فیصد اضافہ اور درآمدات میں 16.21 فیصد کمی رہی۔ادارہ شماریات کے مطابق ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر 2022 میں برآمدات میں 3.07 فیصد کمی ہوئی، اور اکتوبر میں ملکی برآمدات 2 ارب 37 کروڑ ڈالر رہیں۔ادارہ شماریات کی رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ اکتوبر میں درآمدات میں بھی 13.30 فیصد کمی آئی، اس دوران درآمدات کا حجم 4 ارب 63 کروڑ ڈالر رہا، اکتوبر میں تجارتی خسارے کا حجم 2 ارب 26 کروڑ ڈالر ریکارڈ ہوا، اور اکتوبر میں تجارتی خسارے میں 21.92 فیصد کمی رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…