مجھے چار گولیاں لگی ہیں، عمران خان کا حملے کے بعد قوم سے خطاب
لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جیسے ہی ٹھیک ہونگا اسلام آباد کی کال دونگا ،عوام تیار رہیں ،جب تک یہ تین لوگ استعفیٰ نہیں دیں گے تب تک مجھ پرقاتلانہ حملے کی ٹھیک تفتیش نہیں ہو سکتی،تین لوگوں کے استعفے تک ملک… Continue 23reading مجھے چار گولیاں لگی ہیں، عمران خان کا حملے کے بعد قوم سے خطاب