منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان سیمی فائنل میں نہ پہنچا تو خوشی ہوگی، بھارتی بورڈ کی ہرزہ سرائی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

نئی دہلی (آن لائن) بی سی سی آئی کے صدر راجر بینی نے ہرزہ سرائی کی ہے کہ اگر پاکستان سیمی فائنل میں نہ پہنچا تو میرے لیے یہ بہت خوشی کی بات ہوگی۔میڈیارپورٹ کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی مشکل ہے اگر وہ سیمی فائنل میں نہیں پہنچتے ہیں تو میرے لیے خوشی کی بات ہوگی لیکن یہ کرکٹ ہے اس میں کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ راجر بینی نے کہا کہ زمبابوے اور آئرلینڈ نے یہ ثابت کردیا ہے کہ آپ چھوٹی ٹیموں کو آسان نہیں لے سکتے وہ آپ کو ہرا کر اپ سیٹ کرسکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کو ورلڈ کپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی تعریف کرنی چاہیے اور ا?خری اوور کی نوبال کی بحث میں نہیں پڑنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…