لاہور (این این آئی) تحریک انصاف کے کارکنوں نے احتجاج کے دوران گورنر ہاؤس کے مرکزی دروازے پر پارٹی کا پرچم لہرا دیا۔ گزشتہ روز تحریک انصاف کے مشتعل کارکنان احتجاج کے دوران گورنر ہاؤس کے مرکزی دروازے پر چڑھ گئے اور اس دوران ایک کارکن نے دروازے پر پارٹی کا پرچم باندھ دیا۔پولیس اہلکاروں کی جانب سے تحریک انصاف کے جھنڈے کو دروازے سے اتارا گیا جس پر کارکنان مشتعل ہو گئے اور دوبارہ دروازے پر جھنڈا لہرا دیا۔
مشتعل پی ٹی آئی کارکنوں نے گورنر ہاؤس کے مرکزی دروازے پر پارٹی پرچم لہرا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
-
وزیراعظم کی ہدایت ! بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان



















































