اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان پر حملہ کرنے والے شخص کے بیان کو پری پلانٹڈ قرار دےدیا گیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان پر حملہ کرنے والے شخص کے بیان کو پری پلانٹڈ قرار دےدیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان احمد نے عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے شخص کے بیان کو پری پلانڈ قرار دےدیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے فوکل پرسن برائے ثقافت سلمان احمد نے کہا ہے کہ عمران خان پرقاتلانہ… Continue 23reading عمران خان پر حملہ کرنے والے شخص کے بیان کو پری پلانٹڈ قرار دےدیا گیا

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، فیصل واوڈا کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، فیصل واوڈا کا ردعمل بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)لانگ مارچ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے پر سابق پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے عمران خان کو نئی زندگی دی ،سازشیوں کا منہ کالا ہوا ، اپنی بات پر آج بھی کھڑا ہوں ۔ ٹوئٹر پر ایک بیان… Continue 23reading عمران خان پر قاتلانہ حملہ، فیصل واوڈا کا ردعمل بھی سامنے آگیا

اسد عمر نے عمران خان کی طرف سے افسوناک بیان دیا،میرا، شہباز شریف اور ادارے کے افسر کا نام لیا ہے،رانا ثنا اللہ کا شدید ردعمل

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

اسد عمر نے عمران خان کی طرف سے افسوناک بیان دیا،میرا، شہباز شریف اور ادارے کے افسر کا نام لیا ہے،رانا ثنا اللہ کا شدید ردعمل

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اسد عمر نے عمران خان کی طرف سے افسوناک بیان دیا،میرا، شہباز شریف اور ادارے کے افسر کا نام لیا ہے،آپ ہر معاملے پر ادارے کو گھسیٹنے کی کوشش کر رہے ہیں، یہ کوشش ناکام ہوگی،نوازشریف اور ن لیگ کی پوری قیادت… Continue 23reading اسد عمر نے عمران خان کی طرف سے افسوناک بیان دیا،میرا، شہباز شریف اور ادارے کے افسر کا نام لیا ہے،رانا ثنا اللہ کا شدید ردعمل

امریکہ کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

امریکہ کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہاؤس نے گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کے کنٹینر پر فائرنگ کی مذمت کی ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔وائٹ ہاؤس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان پر حملے کی شدید مذمت… Continue 23reading امریکہ کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

کسی معاشرے، جمہوریت اور سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں، کینیڈین وزیراعظم کی عمران پر حملے کی شدید مذمت

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

کسی معاشرے، جمہوریت اور سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں، کینیڈین وزیراعظم کی عمران پر حملے کی شدید مذمت

ٹور نٹو (این این آئی)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کی مذمت کی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کینیڈین وزیراعظم نے کہا کہ عمران خان اور ان کے حامیوں پر حملہ ناقابل قبول ہے۔انہوں نے کہا کہ میں اس تشدد کی سختی سے مذمت کرتا… Continue 23reading کسی معاشرے، جمہوریت اور سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں، کینیڈین وزیراعظم کی عمران پر حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد کے تاجر آئے روز دھرنوں کے خلاف سڑکوں پرنکل آئے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

اسلام آباد کے تاجر آئے روز دھرنوں کے خلاف سڑکوں پرنکل آئے

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے تاجر وفاقی دارالحکومت میں آئے روز دھرنوں کے خلاف سڑکوں پرنکل آئے ۔احتجاج میں تاجروں کے ساتھ طلباء،مختلف مکاتب فکر کے افراد اور احتجاج میں چیمبر آف کامرس کے نمائندے بھی شریک تھے ۔تاجروں نے ہاتھوں میں دھرنا فری اسلام آباد کے بینرز اٹھارکھے ہیں۔تاجروں نے شدید نعرے… Continue 23reading اسلام آباد کے تاجر آئے روز دھرنوں کے خلاف سڑکوں پرنکل آئے

اللہ کا شکر ہے حملے میں عمران خان محفوظ رہے ،سیاست میں تشدد کی کوئی گنجائش نہیں، احسن اقبال

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

اللہ کا شکر ہے حملے میں عمران خان محفوظ رہے ،سیاست میں تشدد کی کوئی گنجائش نہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ نے وزیرآباد فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف سیکرٹری اور آئی جی سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔وفاقی وزیر احسن اقبال نے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے حملے میں عمران خان محفوظ رہے… Continue 23reading اللہ کا شکر ہے حملے میں عمران خان محفوظ رہے ،سیاست میں تشدد کی کوئی گنجائش نہیں، احسن اقبال

عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے مریضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے مریضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

گوجرانوالہ (این این آئی) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے نتیجے میںجاں بحق اور زخمی ہونے والے مریضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں ۔ جاں بحق ہونے والوں میں معظم ولد نواز عمر 35 سال جبکہ زخمی ہونے والوں میں عمران خان والد اکرام اللہ عمر 70 سال،احمد ناصر چٹھہولد… Continue 23reading عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے مریضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، شاہد آفریدی کا ردعمل بھی آ گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، شاہد آفریدی کا ردعمل بھی آ گیا

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے عمران خان کے کنٹینرپرفائرنگ کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ’ عمران خان صاحب اور اْن کے ساتھیوں کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں، اللّٰہ تعالٰی سب کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین۔