اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں ایک اور جان لیوا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہنگامی ہدایت نامہ جاری

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان میں ایک اور جان لیوا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہنگامی ہدایت نامہ جاری

اسلام آباد (آئی این پی) قومی ادارہ صحت نے موسم سرما میں انفلوئنزا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر پیشگی اقدامات کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت نے موسمی انفلوئنزا سے متعلق صوبوں کو ہنگامی ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ صوبائی محکمہ صحت انفلوئنزا… Continue 23reading پاکستان میں ایک اور جان لیوا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہنگامی ہدایت نامہ جاری

آئی جی پنجاب کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

آئی جی پنجاب کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی جانب سے تبدیلی کے مطالبے کے بعد انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب فیصل شاہکار نے عہدے کا چارج چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔آئی جی پنجاب نے وفاقی حکومت کو بطور آئی جی پنجاب مزید خدمات جاری نہ رکھنے کے بارے میں خط لکھ دیا ہے۔آئی جی پنجاب… Continue 23reading آئی جی پنجاب کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ایڈیلیڈ (این این آئی)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے انتہائی اہم میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا،بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 128 رنز کا ہدف دیا جسے پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، کامیاب کے بعد گروپ ٹو… Continue 23reading پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

لندن بھارتی ہیکنگ گینگز کا گڑھ بن گیا پاکستانی سیاستدانوںاور اعلی حکام کے کمپیوٹرز ہیک

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

لندن بھارتی ہیکنگ گینگز کا گڑھ بن گیا پاکستانی سیاستدانوںاور اعلی حکام کے کمپیوٹرز ہیک

لندن (این این آئی)لندن میں موجود بیورو آف انویسٹی گیٹو جرنلزم اور برطانوی اخبارنے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کی خفیہ ایجنسیز کے حکم پر بھارتی ہیکرز کے گینگ نے پاکستانی سیاستدانوں، فوجی افسران اور سفارتکاروں کی ای میل ہیک کروائے اورخفیہ آلات کے ذریعے سے ان کی گفتگو ریکارڈ کی۔ڈان اخبار میں شائع رپورٹ… Continue 23reading لندن بھارتی ہیکنگ گینگز کا گڑھ بن گیا پاکستانی سیاستدانوںاور اعلی حکام کے کمپیوٹرز ہیک

اعظم سواتی کی ذاتی ویڈیو کا معاملہ سوشل میڈیا پر گرم

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

اعظم سواتی کی ذاتی ویڈیو کا معاملہ سوشل میڈیا پر گرم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹر اعظم سواتی کی ذاتی ویڈیو کا معاملہ سوشل میڈیا کی سائیٹس پر گرم رہا۔ حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے بعض اراکین کی جانب سے مذمت کی گئی تو بعض سوشل میڈیا یوزرز نے اعظم سواتی کے ماضی کے ویڈیو کلپس بھی اپ لوڈ کر دیے جب انہوں نے مریم نواز کے… Continue 23reading اعظم سواتی کی ذاتی ویڈیو کا معاملہ سوشل میڈیا پر گرم

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو قتل کی دھمکی دینے والا ن لیگی رہنما رائے قمر گرفتار

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو قتل کی دھمکی دینے والا ن لیگی رہنما رائے قمر گرفتار

حافظ آباد(این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو دھمکیاں دینے کے الزام پر ن لیگ کے سابق وائس چیئرمین حافظ آباد رائے قمر زمان کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق رائے قمر زمان کو گاؤں کالیکی کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے۔وزیرِ اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے عمران خان… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو قتل کی دھمکی دینے والا ن لیگی رہنما رائے قمر گرفتار

ارشد شریف قتل کا عینی شاہد رواں سال 4 بار پاکستان آیا کیس سے متعلق مزید سنسنی خیز انکشافات

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

ارشد شریف قتل کا عینی شاہد رواں سال 4 بار پاکستان آیا کیس سے متعلق مزید سنسنی خیز انکشافات

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل کی واردات سے جڑے کراچی کے دو بھائیوں وقار احمد اور خرم احمد کی پاکستانی اتھارٹیز نے بھی چھان بین شروع کر دی ہے۔ دونوں بھائیوں کا سفری اور پاکستان میں مصروفیات کا ریکارڈ حاصل کرلیا گیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں افضل ندیم ڈوگر کی… Continue 23reading ارشد شریف قتل کا عینی شاہد رواں سال 4 بار پاکستان آیا کیس سے متعلق مزید سنسنی خیز انکشافات

گھوٹکی میں پولیس مقابلہ، ڈی ایس پی، 2 ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار شہید

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

گھوٹکی میں پولیس مقابلہ، ڈی ایس پی، 2 ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار شہید

گھوٹکی (این این آئی) گھوٹکی میں مغویوں کی بازیابی کیلئے پولیس کا کچے میں آپریشن، ڈاکوؤں کی پولیس پر اندھا دھند فائرنگ سے ایک ڈی ایس پی، 2ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب گھوٹکی پولیس مغویوں کی بازیابی کیلئے رونتی کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کرنے… Continue 23reading گھوٹکی میں پولیس مقابلہ، ڈی ایس پی، 2 ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار شہید

برفباری، سیاحوں و مقامی افراد کو ناران سے آگے جانے سے روک دیا گیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

برفباری، سیاحوں و مقامی افراد کو ناران سے آگے جانے سے روک دیا گیا

بالاکوٹ (اے پی پی)بالاکوٹ میں بارش، بالائی علاقوں ناران بابو سر ٹاپ شوگران میں برفباری سےموسم شدید سرد ہوگیا ،پولیس نے ناران سے آگے بابو سر ٹاپ تک 4چوکیاں بھی ختم کردیں ،شاہراہ کاغان کو ناران سے آگے کے لئے بند کردیا ۔ڈیایس پی بالاکوٹ سراج خان نے بتایا کہ ناران سے آگے بٹّہ کنڈی… Continue 23reading برفباری، سیاحوں و مقامی افراد کو ناران سے آگے جانے سے روک دیا گیا