پاکستان ٹیم کی فتح، عمران خان مبارکباد کے ٹوئٹ میں غلطی کر گئے
لاہور (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان قومی ٹیم کو فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد کے ٹوئٹ میں غلطی کر گئے۔سابق وزیراعظم عمران خان نے پہلے مبارکباد کے ٹوئٹ میں بابراعظم کی جگہ بابر اعوان لکھ دیا اور بعدازاں تصحیح کرکے ٹوئٹ میں بابر اعظم کا نام لکھا۔خیال رہے کہ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ… Continue 23reading پاکستان ٹیم کی فتح، عمران خان مبارکباد کے ٹوئٹ میں غلطی کر گئے