منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

لاہور سے پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید گرفتار

datetime 14  مئی‬‮  2023

لاہور سے پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید گرفتار

لاہور ،اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)لاہور سے تحریکِ انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید کو آج صبح گرفتار کر لیا گیا۔لاہور پولیس کے ذرائع کے مطابق میاں محمود الرشید کو ڈیفنس کے علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق میاں محمود الرشید کے خلاف 9 مئی کے واقعات میں ایک… Continue 23reading لاہور سے پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید گرفتار

ملک میں کاروں کی فروخت میں 54 فیصدکمی

datetime 14  مئی‬‮  2023

ملک میں کاروں کی فروخت میں 54 فیصدکمی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں کاروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 54 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اپریل تک کی مدت میں ملک میں 88 ہزار 620… Continue 23reading ملک میں کاروں کی فروخت میں 54 فیصدکمی

پی ڈی ایم کے دھرنے کی سیکیورٹی، انصار الاسلام کے رضاکار سپریم کورٹ کے سامنے پہنچ گئے

datetime 14  مئی‬‮  2023

پی ڈی ایم کے دھرنے کی سیکیورٹی، انصار الاسلام کے رضاکار سپریم کورٹ کے سامنے پہنچ گئے

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج اور دھرنے کے اعلان کے بعد انصارالاسلام کے رضاکاران سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے سپریم کورٹ کے باہر پہنچے۔ رضاکاران کے ریڈ زون میں داخلے کی اطلاع پر تھانہ سیکریٹریٹ پولیس بھی پہنچی۔تھانہ سیکریٹریٹ کے اہلکاروں کی جانب سے رضاکاران… Continue 23reading پی ڈی ایم کے دھرنے کی سیکیورٹی، انصار الاسلام کے رضاکار سپریم کورٹ کے سامنے پہنچ گئے

اسلام آباد میں ہونے والا تبلیغی اجتماع خیروعافیت سے اختتام پذیر،ایک لاکھ سے زائد افراد شریک ہوئے

datetime 14  مئی‬‮  2023

اسلام آباد میں ہونے والا تبلیغی اجتماع خیروعافیت سے اختتام پذیر،ایک لاکھ سے زائد افراد شریک ہوئے

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والا تبلیغی اجتماع خیروعافیت سے اختتام پذیر ہوگیا،اس بڑے اجتماع میں 130000 سے زائد لوگوں نے شرکت کی۔اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے اجتماع کے لئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا۔اسلام آباد میں ایک بڑی امن و… Continue 23reading اسلام آباد میں ہونے والا تبلیغی اجتماع خیروعافیت سے اختتام پذیر،ایک لاکھ سے زائد افراد شریک ہوئے

نجم سیٹھی نے جے شاہ کو بڑا مشورہ دیدیا

datetime 14  مئی‬‮  2023

نجم سیٹھی نے جے شاہ کو بڑا مشورہ دیدیا

لاہور (این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ جے شاہ نوجوان ہے اور وہ آئی سی سی کی سربراہی کا خواہشمند بھی ہے، انہیں مشورہ ہے کہ اگر لیڈر بننا ہے تو بڑے پن کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے نجم… Continue 23reading نجم سیٹھی نے جے شاہ کو بڑا مشورہ دیدیا

رحیم یارخان،طالبہ سے سرکاری اسکول کے کلرک کی مبینہ زیادتی

datetime 14  مئی‬‮  2023

رحیم یارخان،طالبہ سے سرکاری اسکول کے کلرک کی مبینہ زیادتی

رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یارخان میں 11 ویں جماعت کی طالبہ کو سرکاری اسکول کے کلرک نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا پولیس نے مقدمہ درج کر کے لڑکی کو طبی معائنے کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔ واقعہ کے بعد محکمہ تعلیم نے کلرک کو معطل کر دیا ہے۔پولیس کے مطابق گرلز… Continue 23reading رحیم یارخان،طالبہ سے سرکاری اسکول کے کلرک کی مبینہ زیادتی

جی ایچ کیو پرحملہ کرنے والوں کی تصاویر جاری

datetime 14  مئی‬‮  2023

جی ایچ کیو پرحملہ کرنے والوں کی تصاویر جاری

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی پر حملہ آور ہونے والوں کی تصاویر جاری کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی کے روز عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے جی ایچ کیو گیٹ پر توڑ پھوڑ… Continue 23reading جی ایچ کیو پرحملہ کرنے والوں کی تصاویر جاری

ذہنی طورپر دوبارہ جیل جانے کیلئے تیار ہوں ، عمران خان

datetime 14  مئی‬‮  2023

ذہنی طورپر دوبارہ جیل جانے کیلئے تیار ہوں ، عمران خان

لاہور (این این آئی)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت ”پست ترین سطح” پر ہے اور عدلیہ ہی واحد امید ہے، یہ انتخابی دوڑ سے باہر کرنے کے لیے گرفتار کرنا چاہتے ہیں،ذہنی طورپر دوبارہ جیل جانے کیلئے تیار ہوں ۔ غیر ملکی میڈیا کو دئیے… Continue 23reading ذہنی طورپر دوبارہ جیل جانے کیلئے تیار ہوں ، عمران خان

سمندری طوفان موچا میانمار اور بنگلا دیش سے ٹکرا گیا

datetime 14  مئی‬‮  2023

سمندری طوفان موچا میانمار اور بنگلا دیش سے ٹکرا گیا

ڈھاکا(این این آئی)خلیجِ بنگال میں بننے والا سمندری طوفان موچا میانمار اور بنگلا دیش کے ساحلوں سے ٹکرا گیا، کیٹگری 5 شدت کے طوفان کے باعث شدید بارشوں اور تیز ہوائو ں سے درخت اکھڑ گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کیٹگری 5 شدت کے طوفان کے باعث شدید بارشوں اور تیز ہواوں سے… Continue 23reading سمندری طوفان موچا میانمار اور بنگلا دیش سے ٹکرا گیا

1 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 7,329