اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد میں ہونے والا تبلیغی اجتماع خیروعافیت سے اختتام پذیر،ایک لاکھ سے زائد افراد شریک ہوئے

datetime 14  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والا تبلیغی اجتماع خیروعافیت سے اختتام پذیر ہوگیا،اس بڑے اجتماع میں 130000 سے زائد لوگوں نے شرکت کی۔اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے اجتماع کے لئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا۔اسلام آباد میں ایک بڑی امن و عامہ کی صورتحال کے ساتھ ایک بڑے اجتماع کی سکیورٹی کو بھی یقینی بنایا گیا۔

آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے سکیورٹی پر تعینات تمام افسران و اہلکاروں کو شاباش دی۔ترجمان کے مطابق اجتماع کی انتظامیہ نے پولیس کے ساتھ بھرپور تعاون کیا، اسلام آباد پولیس ان کی بھی مشکور ہے۔ترجمان نے کہاکہ اسلام آباد پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔وفاقی دارالحکومت اور اس کے شہریوں کی سکیورٹی کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…