پیر‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2025 

رحیم یارخان،طالبہ سے سرکاری اسکول کے کلرک کی مبینہ زیادتی

datetime 14  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یارخان میں 11 ویں جماعت کی طالبہ کو سرکاری اسکول کے کلرک نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا پولیس نے مقدمہ درج کر کے لڑکی کو طبی معائنے کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔

واقعہ کے بعد محکمہ تعلیم نے کلرک کو معطل کر دیا ہے۔پولیس کے مطابق گرلز اسکول کا کلرک طالبہ کو داخلے کا جھانسہ دے کر انٹرویو کے لیے کرائے کے مکان پر لے گیا اور وہاں اسے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس نے متاثرہ لڑکی کے والدین کی شکایت پر مکان پر چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کر لیا اور لڑکی کو بازیاب کرا لیا۔لڑکی کی شکایت پر ملزم کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا اور لڑکی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق تفتیش شرو ع کر دی گئی، سی ای او تعلیم نے ملزم کلرک کو معطل کر کے اس کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…