منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ڈالر کل سستا ہونےکے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

ڈالر کل سستا ہونےکے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا

ڈالر کل سستا ہونے آج پھر مہنگا ہوگیا کے بعد لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)امریکی ڈالر گزشتہ روز معمولی گراوٹ کے بعد آج پھر اپنی قدر بڑھا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق آج صبح کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ انٹر بینک میں 8 پیسے اضافے کے بعد ڈالر… Continue 23reading ڈالر کل سستا ہونےکے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے ساتھ معزز لکھنے پر عدالت میں اعتراض لگ گیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے ساتھ معزز لکھنے پر عدالت میں اعتراض لگ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کے ساتھ معزز لکھنے پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں ملزم نے اعتراض اٹھایا دیا۔ شہری اور وکیل کی تکرار کے بعد عدالت نے وکیل کو ہدایت کی کہ جو بیان یہ ملزم کہتا ہے لکھ دیں۔روزنامہ جنگ میں بلال عاسی کی… Continue 23reading سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے ساتھ معزز لکھنے پر عدالت میں اعتراض لگ گیا

جنرل باجوہ کے قریبی رشتہ دار کے اثاثوں کی تفصیلات لیک کرنے والے ایف بی آر ملازمین کا سراغ مل گیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

جنرل باجوہ کے قریبی رشتہ دار کے اثاثوں کی تفصیلات لیک کرنے والے ایف بی آر ملازمین کا سراغ مل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو طارق پاشا نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے قریبی رشتہ دار کے اثاثوں کی تفصیلات لیک کرنے کے حوالے سے کرائی جانے والی تحقیقات کی رپورٹ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پیش کر دی ہے جس میں ایف بی آر کے دو ملازمین… Continue 23reading جنرل باجوہ کے قریبی رشتہ دار کے اثاثوں کی تفصیلات لیک کرنے والے ایف بی آر ملازمین کا سراغ مل گیا

مجھ سے آرمی چیف کی تعیناتی کا سوال نہ پوچھیں یہ بہت مارتے ہیں شہباز گل

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

مجھ سے آرمی چیف کی تعیناتی کا سوال نہ پوچھیں یہ بہت مارتے ہیں شہباز گل

لاہور، اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل سے ایک صحافی نے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق سوال کیا تو انہوں نے کہا مجھ سے آرمی چیف کی تعیناتی کا سوال نہ پوچھیں یہ بہت مارتے ہیں۔ علاوہ ازیں سینئر صحافی ارشد شریف کو یاد کرتے ہوئے… Continue 23reading مجھ سے آرمی چیف کی تعیناتی کا سوال نہ پوچھیں یہ بہت مارتے ہیں شہباز گل

آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے 6ناموں پر مشتمل سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے 6ناموں پر مشتمل سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول

اسلام آباد (آن لائن)آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے 6ناموں پر مشتمل سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہوگئی۔ذرائع کے مطابق سمری میں 6 سینیئر ترین افسران کے نام شامل ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ سمری میں سب سے پہلا نام لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کا ہے جبکہ دوسرا لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کا ہے۔ سمری میں… Continue 23reading آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے 6ناموں پر مشتمل سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول

فیفا ورلڈ کپ افتتاحی تقریب میں اسلامی تاریخ کا یادگار لمحہ دیکھا گیا،خوشدل شاہ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

فیفا ورلڈ کپ افتتاحی تقریب میں اسلامی تاریخ کا یادگار لمحہ دیکھا گیا،خوشدل شاہ

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی خوشدل شاہ کو بھی فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب بھا گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں خوشدل شاہ نے قطر کی حکومت اور امیر قطر شیخ تمیم بن حامد کو شاندار افتتاحی تقریب پر مبارک باد دی۔خوشدل شاہ… Continue 23reading فیفا ورلڈ کپ افتتاحی تقریب میں اسلامی تاریخ کا یادگار لمحہ دیکھا گیا،خوشدل شاہ

انتخابی مہم چلانے کی بھی ضرورت نہیں، اقتدار میں ہم ہی آئیں گے، عمران خان

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

انتخابی مہم چلانے کی بھی ضرورت نہیں، اقتدار میں ہم ہی آئیں گے، عمران خان

کراچی ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے جو حالات کر دیئے ہیں ہمیں انتخابی مہم چلانے کی بھی ضررورت نہیں، اقتدار میں ہم ہی آئیں گے، ملکی مسائل کا حل صاف اور شفاف الیکشن ہے، اکثریت کے ساتھ آنے والی حکومت رول آف… Continue 23reading انتخابی مہم چلانے کی بھی ضرورت نہیں، اقتدار میں ہم ہی آئیں گے، عمران خان

نئے آ رمی چیف کی تعیناتی ، آئندہ 24 گھنٹوں میں پیشرفت متوقع

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

نئے آ رمی چیف کی تعیناتی ، آئندہ 24 گھنٹوں میں پیشرفت متوقع

اسلام آباد (آن لائن) نئے آ رمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے آئندہ 24 گھنٹوں میں پیشرفت متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وز یر دفاع خواجہ آصف ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار،وزیر دفاع خواجہ آصف،وزیر داخلہ رانا ثناء� اللہ،ایاز صادق اور معاون خصوصی ملک احمد خان نے ملاقات کی، اس… Continue 23reading نئے آ رمی چیف کی تعیناتی ، آئندہ 24 گھنٹوں میں پیشرفت متوقع

بھارت میں 11 سال قید رہنے والا پاکستانی شہری رہا ہوکر وطن واپس پہنچ گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

بھارت میں 11 سال قید رہنے والا پاکستانی شہری رہا ہوکر وطن واپس پہنچ گیا

لاہور ( این این آئی) بھارت میں 11 سال قید رہنے والا پاکستانی شہری وارث مسیح رہا ہوکر وطن واپس پہنچ گیا ۔پاکستانی ہائی کمیشن کی کوششوں سے رہائی پانے والے شہری کو واہگہ بارڈر پربھارتی بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے پاکستان رینجرز کے حوالے کیا۔ وارث مسیح کا تعلق پنجاب کے سرحدی… Continue 23reading بھارت میں 11 سال قید رہنے والا پاکستانی شہری رہا ہوکر وطن واپس پہنچ گیا