انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے قبل راولپنڈی ، اسلام آباد میں دہشتگردی کے بڑے منصوبے ناکام
لاہور ( این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں دو اہم کارروائیوں میں کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب کمانڈر خالد /محمد نبی سمیت 2دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب نے خفیہ اطلاع… Continue 23reading انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے قبل راولپنڈی ، اسلام آباد میں دہشتگردی کے بڑے منصوبے ناکام