پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے عوام کی توجہ کا مرکز بن گئے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے عوام کی توجہ کا مرکز بن گئے

استنبول(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے عوام کی توجہ کا مرکز بن گئے ،وزیراعظم شہباز شریف نے استنبول کے عام شہریوں سے گپ شپ کی ،وزیراعظم کو خود میں موجود دیکھ کر استنبول کے شہریوں کی خوشگوار حیرت ،وزیراعظم شہباز شریف نے عام شہریوں سے ہاتھ ملائے اور ان کی خیریت دریافت کی ،مختلف… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے عوام کی توجہ کا مرکز بن گئے

عطاء اللہ تارڑ نے توشہ خانہ کے تحائف کے حوالے سے ویڈیو جاری کردی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

عطاء اللہ تارڑ نے توشہ خانہ کے تحائف کے حوالے سے ویڈیو جاری کردی

اسلام اباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے توشہ خانہ کے تحائف کے حوالے سے ویڈیو جاری کردی۔ہفتہ کو موجودہ حکومت کے دور میں توشہ خانہ کے تحائف کہاں رکھے جاتے ہیں اور وزیر اعظم کی اس حوالے سے کیاہدایات ہیں تفصیلی ویڈیو جاری ہے،ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ توشہ… Continue 23reading عطاء اللہ تارڑ نے توشہ خانہ کے تحائف کے حوالے سے ویڈیو جاری کردی

پاکستان میں فری گوگل ایپلی کیشنز کی سروسز برقرار رہیں گی،عوام کو خوشخبری سنا دی گئی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان میں فری گوگل ایپلی کیشنز کی سروسز برقرار رہیں گی،عوام کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہیکہ پاکستان میں فری گوگل ایپلی کیشنز کی سروسز برقرار رہیں گی۔ وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو خط ارسال کیا ہے جس حوالے سے انہوں نے بتایاکہ کچھ روز قبل تمام ٹیلی کام آپریٹرزکی جانب سے وزارت… Continue 23reading پاکستان میں فری گوگل ایپلی کیشنز کی سروسز برقرار رہیں گی،عوام کو خوشخبری سنا دی گئی

عمران خان کے سب پلان بری طرح فیل ہو گئے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کے سب پلان بری طرح فیل ہو گئے، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ناکام ترین لانگ مارچ ،عمران خان کے سب پلان بری طرح فیل ہو گئے ، سازشیوں کا یہی انجام ہوتا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading عمران خان کے سب پلان بری طرح فیل ہو گئے، تہلکہ خیز دعویٰ

شرعی سزائوں پر اقوام متحدہ ہائی کمیشن کا بیان اسلام کی توہین ہے، طالبان کا بڑا اعلان

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

شرعی سزائوں پر اقوام متحدہ ہائی کمیشن کا بیان اسلام کی توہین ہے، طالبان کا بڑا اعلان

کابل(این این آئی) افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے شرعی سزائوں کے نفاذ پر اقوام متحدہ کمیشن برائے انسانی حقوق اور مغربی ممالک کے نمائندوں کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے اپنے نمائندوں کو اسلام مخالف بیانات دینے سے روکیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق افغانستان میں طالبان… Continue 23reading شرعی سزائوں پر اقوام متحدہ ہائی کمیشن کا بیان اسلام کی توہین ہے، طالبان کا بڑا اعلان

فیفا ورلڈ کپ ،مچل ڈک نے آسٹریلیا کو فتح دلوا دی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

فیفا ورلڈ کپ ،مچل ڈک نے آسٹریلیا کو فتح دلوا دی

دو حہ (این این آئی) مچل ڈک کے فیصلہ کن گول کی بدولت آسٹریلیا نے فیفا ورلڈ کپ فٹ بال کے میچ میں تیونس کو شکست دیکر تین قمتی پوائنٹس حاصل کرلیے۔اسٹریلوی ٹیم کو پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن فرانس کے ہاتھوں چار ایک کی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ آسٹریلیا کے دو میچوں… Continue 23reading فیفا ورلڈ کپ ،مچل ڈک نے آسٹریلیا کو فتح دلوا دی

فیصل جاوید عمران خان کا تعارف کراتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

فیصل جاوید عمران خان کا تعارف کراتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

راولپنڈی (آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے راہنما سینیٹر فیصل جاوید پارٹی چیئرمین عمران خان کا تعارف کراتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ میں ٹانگ پر گولیاں لگنے کے بعد عمران خان پہلی بار عوام میں واپس آئے ۔اسٹیج پر فیصل جاوید نے عمران خان کی آمد پر ان کا تعارف کرایا اور اسی دوران آبدیدہ ہوگئے۔فیصل… Continue 23reading فیصل جاوید عمران خان کا تعارف کراتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

اللہ تعالی نے عہدہ دیا، جو چیز اللہ دیتا ہے اسے کوئی نہیں چھین سکتا چودھری پرویزالٰہی نے مخالفین کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

اللہ تعالی نے عہدہ دیا، جو چیز اللہ دیتا ہے اسے کوئی نہیں چھین سکتا چودھری پرویزالٰہی نے مخالفین کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

لاہو ر( این این آئی) وزیراعلی پنجاب پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ سیاسی صورتحال کنٹرول میں ہے، جب تک اللہ نہ چاہے،پنجاب حکومت کو کچھ نہیں ہو گا۔وزیراعلی پنجاب سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے وفد کی ملاقات میں عمومی سیاسی صورتحال اوراخبارات سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔انہوں نے کہا… Continue 23reading اللہ تعالی نے عہدہ دیا، جو چیز اللہ دیتا ہے اسے کوئی نہیں چھین سکتا چودھری پرویزالٰہی نے مخالفین کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

لانگ مارچ میں 15 سے 16 ہزار لوگ شامل ہیں ،رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

لانگ مارچ میں 15 سے 16 ہزار لوگ شامل ہیں ،رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ میں 15 سے 16 ہزار لوگ شامل ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ یہ لوگ پورے ملک سے آئے ہیں، اگردھرنا دیں گے تو 5 سے 7 ہزار لوگ رہ جائیں گے، عوام نے عمران خان… Continue 23reading لانگ مارچ میں 15 سے 16 ہزار لوگ شامل ہیں ،رانا ثنا اللہ کا دعویٰ