پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

اللہ کی قدرت ہے،استعفیٰ لینے والا استعفیٰ دینے کی بات کر کے چلا گیا، احسن اقبال

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

اللہ کی قدرت ہے،استعفیٰ لینے والا استعفیٰ دینے کی بات کر کے چلا گیا، احسن اقبال

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ کے رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ اللہ کی قدرت ہے استعفیٰ لینے والا اب اپنے استعفیٰ دینے کی بات کر کے چلا گیا ہے،احسن اقبال نے کہا کہ اللہ کی شان ہے کہ عمران خان نئے الیکشن کرانے اور وفاقی حکومت کو… Continue 23reading اللہ کی قدرت ہے،استعفیٰ لینے والا استعفیٰ دینے کی بات کر کے چلا گیا، احسن اقبال

پی ٹی آئی لانگ مارچ اسلام آباد نہ آیا، سکیورٹی کے نام پر کروڑوں خرچ ہوگئے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی لانگ مارچ اسلام آباد نہ آیا، سکیورٹی کے نام پر کروڑوں خرچ ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی اخراجات پر کروڑوں روپے خرچ ہوگئے۔دستاویز کے مطابق اسلام آباد میں سکیورٹی کے نام پر 25 کروڑ 63 لاکھ روپیخرچ ہوئے جبکہ وزارت داخلہ نے39 کروڑ92لاکھ روپے سے زائد کا بجٹ منظورکرایا تھا۔اسلام آباد کی مختلف شاہراہوں… Continue 23reading پی ٹی آئی لانگ مارچ اسلام آباد نہ آیا، سکیورٹی کے نام پر کروڑوں خرچ ہوگئے

بشریٰ بی بی نے عمران خان کو پہاڑیوں سے دور رہنے کا مشورہ دے دیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

بشریٰ بی بی نے عمران خان کو پہاڑیوں سے دور رہنے کا مشورہ دے دیا

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے سربراہ و سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنا علاج لاہور کے شوکت خانم سے ہی مکمل کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور اسی وجہ سے انہوں نے پنڈی جلسے کے بعد بنی گالہ جانے کے بجائے لاہور واپسی کا سفر اختیار کیا جبکہ ذرائع کا یہ بھی… Continue 23reading بشریٰ بی بی نے عمران خان کو پہاڑیوں سے دور رہنے کا مشورہ دے دیا

پی ٹی آئی کے رہنما نے عمران خان کے فیصلے کو غیر دانشمندانہ قراردے دیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کے رہنما نے عمران خان کے فیصلے کو غیر دانشمندانہ قراردے دیا

کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علامہ سید محسن کاظمی نے چیئر مین عمران خان کے اسمبلیوں سے استعفوں کے فیصلے کو غیر دانشمندانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ااسمبلی میں واپس جانا چاہیے اور بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرناچا ہیے جس کی اسوقت اشد ضرورت… Continue 23reading پی ٹی آئی کے رہنما نے عمران خان کے فیصلے کو غیر دانشمندانہ قراردے دیا

عمران خان کا اسمبلیاں توڑنے کا اعلان، وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا ردعمل بھی آ گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کا اسمبلیاں توڑنے کا اعلان، وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا ردعمل بھی آ گیا

لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہوگی۔اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب حکومت عمران خان کی امانت ہے، ہم وضع دار لوگ ہیں… Continue 23reading عمران خان کا اسمبلیاں توڑنے کا اعلان، وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا ردعمل بھی آ گیا

وسیم اکرم نے اپنا پہلا میچ میری کپتانی میں کھیلا ، اگرمیں منفی ہوتا تو ان سے بولنگ ہی نہیں کرواتا،سلیم ملک کا ردعمل آگیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

وسیم اکرم نے اپنا پہلا میچ میری کپتانی میں کھیلا ، اگرمیں منفی ہوتا تو ان سے بولنگ ہی نہیں کرواتا،سلیم ملک کا ردعمل آگیا

لاہور ( این این آئی) سابق کپتان وسیم اکرم کے الزامات پر سلیم ملک نے اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ مجھے اس بات پر ہنسی آرہی ہے، میں نے وسیم اکرم کو فون کیا، میں پوچھنا چاہتا تھا کہ یہ کیوں لکھا ہے؟ وسیم سے اب تک رابطہ نہیں ہوا، ابھی تک کتاب… Continue 23reading وسیم اکرم نے اپنا پہلا میچ میری کپتانی میں کھیلا ، اگرمیں منفی ہوتا تو ان سے بولنگ ہی نہیں کرواتا،سلیم ملک کا ردعمل آگیا

محمود بھٹی کا انسانیت کی خدمت چھوڑنے کا اعلان، ستارہ امتیاز بھی واپس کر دیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

محمود بھٹی کا انسانیت کی خدمت چھوڑنے کا اعلان، ستارہ امتیاز بھی واپس کر دیا

کراچی (این این آئی)ایوارڈ یافتہ معروف فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت اب چھوڑ دی ہے، دسمبر سے ان کی تمام فلاحی سرگرمیاں ختم ہو جائیں گی۔فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے ہیلے کالج آف کامرس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلاح وبہبود کی سرگرمیوں کے بدلے میں… Continue 23reading محمود بھٹی کا انسانیت کی خدمت چھوڑنے کا اعلان، ستارہ امتیاز بھی واپس کر دیا

عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہوگی،پرویز الٰہی بھی تیار

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہوگی،پرویز الٰہی بھی تیار

لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہوگی۔اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب حکومت عمران خان کی امانت ہے، ہم وضع دار لوگ ہیں… Continue 23reading عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہوگی،پرویز الٰہی بھی تیار

ڈالر کے ایکسچینج ریٹ سے پریشان چینی سرمایہ کاروں کی پریشانی ختم کرنے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیاگیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

ڈالر کے ایکسچینج ریٹ سے پریشان چینی سرمایہ کاروں کی پریشانی ختم کرنے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیاگیا

گوادر(این این آئی) ڈالر کے لمحہ بہ لمحہ بدلتے ایکسچینج ریٹ کی وجہ سے پہلی بار چینی کرنسی آر ایم بی اور پاکستانی کرنسی روپیہ کے درمیان ایک ایسا کرنسی تبدیلی کانظام وجود میں آگیا ہے جس کے تحت ڈالر کو استعمال میں لائے بغیر چینی سرمایہ کار 10ملین روپے کے لین دین پر 0.5ملین… Continue 23reading ڈالر کے ایکسچینج ریٹ سے پریشان چینی سرمایہ کاروں کی پریشانی ختم کرنے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیاگیا