منگل‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2026 

محمود بھٹی کا انسانیت کی خدمت چھوڑنے کا اعلان، ستارہ امتیاز بھی واپس کر دیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)ایوارڈ یافتہ معروف فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت اب چھوڑ دی ہے، دسمبر سے ان کی تمام فلاحی سرگرمیاں ختم ہو جائیں گی۔فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے ہیلے کالج آف کامرس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلاح وبہبود کی سرگرمیوں کے بدلے میں ان پر مقدمات درج کرائے گئے اور وارنٹ گرفتاری بھی جاری ہوئے۔ محمود بھٹی نے کہا کہ غریبوں کیلئے سرگرم اوورسیز پاکستانیوں کی زمینوں پر قبضہ کر لیا جاتا ہے، یتیم خانے کی زمین پر ایک وکیل قابض ہوگیا، جس کیخلاف کوئی شنوائی نہیں ہوئی اور الٹا ان پرکیس کر دیئے گئے۔ فیشن ڈیزائنر نے کہا کہ مارچ تک انصاف نہ ملا تو بھوک ہڑتال کروں گا، احتجاجا ستارہ امتیاز بھی واپس کر رہا ہوں، اپنی فریاد چیف جسٹس آف پاکستان تک پہنچاؤں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…